ETV Bharat / city

گلبرگہ: بارش سے 29529 ہیکٹراراضی پر محیط فضلوں کو نقصان

author img

By

Published : Aug 20, 2020, 6:58 PM IST

کسانوں کی 29529 ہیکٹر علاقے پر محیط فصلوں کو نقصان پہنچا ہے. گلبرگہ تعلق کے 3324 ہیکٹر پر محیط فصل، چیتاپور میں 1281 ہیکٹرپر محط فصل کو نقصان پہنچا ہے.

Rainfall damages crops covering 29529 hectares of land

ریاست کر ناٹک کے ضلع گلبرگہ میں کسان مختصر مدت فضلوں مونگ، سمیت دیگر فصلوں کی بوائی کے بعد سے ہی مسلسل بارش کا سلسلہ جاری ہے. اور اس سال بہتر فضل کی گئی تھی. لیکن جون کے دوسرے ہفتہ اور جولائی میں آئی مسلسل بارش سے ان کی امیدوں پر پانی پھیر گیا۔

کسانوں کی 29529 ہیکٹر علاقے پر محیط فصلوں کو نقصان پہنچا ہے. گلبرگہ تعلق کے 3324 ہیکٹر پر محیط فصل، چیتاپور میں 1281 ہیکٹرپر محط فصل کو نقصان پہنچا ہے.

افضل پور اور سیڑم تعلق جات میں فی کس 200 ہیکٹر پر محیط کھڑ فصل تباہ ہوئی ہے. جملہ تخم. کر دہ 5،32،800 ہیکٹرپر محیط فصلوں میں 16513ہیکٹر تور اور 2963 ہیکٹر مونگ اس طرح 29800 ہیکٹرتخم کا علاقہ تباہ ہوا ہے یہ بات محکمہ زراعت کے جوائنٹ ڈائریکٹر ریتندر ناتھ سور گور نے بتائی۔'

انھوں نے مزید کہا کہ' فصل کے نقصان کا مشترکہ سروے کروانے کے بعد کتنے ہیکٹر علاقے پر فصل کو نقصان ہوا ہے. اس سے متعلق مکمل معلومات حاصل ہوگی. زائد بارش کے سبب مونگ، اڑد اور تور سمیت اور دیگر فصلیں تباہ ہوئی ہیں. اس پر کسان برادری پر یشان ہیں بعض مقامات پر مونگ، اڑد اگائی تھی. مسلسل بارش کے سبب اس کی راس نہ ہو سکی. اس کو لے کر بھی ضلع کے کسان پر یشان ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.