کرناٹک: ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر میں بیلگام ضلع کے خانہ پور تعلقہ میں واقع ہسلی دیہات میں بسویشور کے مجسمہ کی بے حرمتی کی مذمت کرتے ہوئے یادگیر ضلع کے جنگم سماج کی جانب سے ایک احتجاجی ریلی Jangam Samaj Rally in Yadgir نکالی گئی۔
مزید پڑھیں:
- Appeal to Give Books as Gifts: کتابیں خریدنے اور تحفے میں دینے کی اپیل
- Mukhtar Ansari Property Attach: گینگسٹر ایکٹ کے تحت مختار انصاری کی اہلیہ کا ہوٹل قرق
اس موقع پر یادگیر کے تعلقہ گرمٹکل، شاہپور، شورا پور، وڈگرہ تعلقات کے جنگم سماج سے تعلق رکھنے والے ذمہ داران شرکت کرتے ہوئے کامیاب بنایا۔