ETV Bharat / city

کرناٹک:عوامی مطالبات کے پیش نظر مسلم یونائیٹڈ فرنٹ کا احتجاج

کرناٹک میں مسلم یونائیٹڈ فرنٹ کی جانب سے دسویں جماعت کے امتحانات منسوخ کرنے اور بجلی بل کو معاف کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے مسلم یونائیٹڈ فرنٹ کے کارکنان نے مظاہرہ کیا۔

کرناٹک:عوامی مطالبات کے پیش نظر مسلم یونائیٹڈ فرنٹ کا احتجاج
کرناٹک:عوامی مطالبات کے پیش نظر مسلم یونائیٹڈ فرنٹ کا احتجاج
author img

By

Published : Jun 16, 2020, 10:35 PM IST

ریاست کر ناٹک کے گلبرگہ شہر میں مسلم یونائیٹڈ فرنٹ کی جانب سے کرناٹک میں دسویں جماعت کے امتحانات منسوخ کرنے اور بجلی بل معاف کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے یہاں گلبرگہ ضلع کمشنر آفیس کے سامنے ریاستی حکومت کے خلاف احتجاج کیا گیا۔

کرناٹک:عوامی مطالبات کے پیش نظر مسلم یونائیٹڈ فرنٹ کا احتجاج

اس موقع پر مسلم یونائیٹڈ فرنٹ کے کنوینر مولانا محمد نوح نے کہاکہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے کاروبار بند رہنے پر کئی غریب مزدور عوام پریشان حال ہیں۔ایسے حالات میں بجلی کا بل ادا کرنا ناممکن ہے۔

انہوں نے کہا کہ کرناٹک میں پہلے سے ہی بیرونی ریاستوں سے کرناٹک کو واپس آئے مہاجر مزدوروں کی وجہ سے کورونا وائرس متاثرین کی تعداد میں دن بدن اضافہ ہوتا جارہا ہے، ایسے حالات ریاست بھر کے تقریبا 8 لاکھ طلبہ کو خطرہ ہوسکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ' اس لئے ریاستی حکومت دسویں جماعت کے طلبہ کو امتحانات کے بغیر ہی پاس کر کے انھیں گیارہویں جماعت میں داخلہ لینے کا موقع فراہم

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.