ETV Bharat / city

کرناٹک: بی ایس یدی یورپا نے مندر کے درشن کیے - ان کی حکومت کو کوئی خطرہ نہیں

ریاست کرناٹک کے وزیراعلیٰ بی ایس یدی یورپا نے مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کے لیے انتخابی مہم ختم کرکے گلبرگہ کے گنگا پور مندر کا درشن کیا۔

یدی یورپا نے مندر کا درشن کیا
author img

By

Published : Oct 17, 2019, 11:27 PM IST

اس موقعے پر انہوں نے کہا کہ 'ریاست کرناٹک میں ان کی حکومت کو کوئی خطرہ نہیں ہے۔ مجھے پارٹی میں سب کا تعاون مل رہا ہے۔'

مہاراشٹر میں بی جے پی کی انتخابی مہم بہت اچھی طرح سے چل رہی ہے۔ میں مہاراشٹر کی انتخابی مہم ختم کر کے گلبرگہ ضلع کے گنگار دتا مندر میں درشن اور کرںاٹک کی ترقی کے لیے پوجا کرنے کے لیے آیا ہوں۔

یدی یورپا نے مندر کا درشن کیا

انہوں نے کہا کہ 'گلبرگہ شہر کے ترقیاتی کاموں کے لیے 10 کروڑ روپے کی منظوری دے دی گئی ہے اور کرناٹک میں سیلاب سے متاثر ہونے والوں کے لیے بھی رقم کی منظوری دی گئی ہے۔'

Intro:cm news in gulbarga

Body:cm news in gulbarga

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.