ETV Bharat / city

ضلع انتظامیہ و طبی عملے کا پھولوں سے استقبال - انتظامیہ اور طبی عملے کا استقبال

ریاست کرناٹک کے ضلع ہاویری میں متعدد تنظیموں نے ضلع انتظامیہ اور طبی عملے کے خدمات کو سراہتے ہوئے پھولوں سے استقبال کیا۔

haveri: several organizations salute administration work
ضلع انتظامیہ و طبی عملے کا پھولوں سے استقبال
author img

By

Published : Apr 21, 2020, 12:18 PM IST

اطلاعات کے مطابق ہاویری ضلع میں کووڈ19 کے بھی مریض نہ ہونے کی وجہ سے ضلع کے سبھی تنظیم انتظامیہ اور طبی عملے کی مستعدی سے خوش ہیں۔ اس سلسلے میں ہاویری کے سیاسی، سماجی اور مذہبی تنظیموں کی جانب سے انتظامیہ اور طبی عملے کا استقبال پھولوں سے کیا گیا۔

ویڈیو

مزید معلومات کے لیے ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے ریاستی زرعی وزیر بی سی پاٹل سے خصوصی بات چیت کی۔ اس موقعے پر انہوں نے کہا کہ' ہاویری ضلع کووڈ19 پازیٹیو محفوظ ہے۔ یہاں اب تک ایک بھی پازیٹیو مریض نہیں ملاہے۔ یہ سب پولیس افسران، طبی عملے کی دن رات خدمات کا نتیجہ ہے۔

انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ پولیس اور طبی عملے کا تعاون کر یں۔ سماجی دوری کو برقرار رکھیں۔ ہاویری ضلع کو کورنا سے پاک بنانے کی کوشش کر یں'۔

اس دوران انہوں نے کہا کہ' کسانوں کے لیے کاشتکار کی ہر طرح کی سہولت فراہم کر نے اور بیج، دوائی اور کھاد کی دکانوں کو کھلے رکھنے کی سہولت فراہم کی جائے گی۔ مزید کسان سماجی دوری کو برقرار رکھتے ہوئے کام بھی کر سکتے ہیں'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.