ETV Bharat / city

گلبرگہ میں کورونا واریئرز کی حوصلہ افزائی

گلبرگہ شہر میں قمر کالونی گروپ کی جانب سے شہر میں کورونا وائرس کے دوران خدمت انجام دینے والے متعدد سرکاری شعبوں کے ملازمین کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے ان کی گلپوشی کی گئی۔

corona warriors were encouraged in gulberga by mohammad azhar
گلبرگہ میں کورونا واریئرز کی حوصلہ افزائی کی گئی
author img

By

Published : Jun 6, 2021, 12:48 PM IST

ریاست کرناٹک کے گلبرگہ شہر میں قمر کالونی کے سماجی کارکن محمد اظہر اور ان کی ٹیم کی جانب سے ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں کورونا وائرس کے دوران خدمت انجام والے متعدد محکمہ جات کے ملازمین کو مبارک بادی پیش کرتے ہوئے ان کی حوصلہ افزائی کی گئی۔

گلبرگہ میں کورونا واریئرز کی حوصلہ افزائی کی گئی

اس موقع پر محمد اظہر نے کہا کہ کورونا وائرس سے ہر کوئی متاثر ہوا ہے، ایسے حالات میں سرکاری اور خانگی شعبوں میں خدمت انجام دینے والے ملازمین نے بڑی ذمہ داری سے اپنی خدمت کو انجام دیں رہے ہیں۔

انھوں نے مزید کہا کہ آج بھی کورونا وائرس کی دوسری لہر میں متعدد شعبوں میں خدمت انجام دینے والے افراد ہلاک ہوئے ہیں، ایسے حالات میں پولیس جوان اور کارپوریشن کے صفائی ملازمین کے علاوہ دیگر شعبے کے ملازمین اپنی خدمات کو انجام دے رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.