ETV Bharat / city

Muhammad Anwarullah Farooqi: یادگیر میں جلسہ شیخ الاسلام محمد انواراللہ فاروقی منعقد - Isalmic Program held in Yaadgir

کرناٹک کے یادگیر میں محبان شیخ الاسلام اکیڈمی کی جانب سے شیخ الاسلام امام محمد انوار اللہ فاروقی کے موضوع پر جلسے کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر مولانا احمد نقشبندی Maulana Ahmad Naqshbandi نے کہا کہ خواجہ معین الدین اجمیری Khawaja Moinuddin Ajmeri اور انواراللہ فاروقی Muhammad Anwarullah Farooqi کی ہندوستان میں اسلام کی آبیاری کی خدمات کو رہتی دنیا تک یاد رکھی جائے گی۔

Shaykh-ul-Islam Muhammad Anwarullah Farooqi

author img

By

Published : Jan 3, 2022, 7:57 AM IST

کرناٹک کے ضلع یادگیر میں محبان شیخ الاسلام اکیڈمی یادگیر Mohibban e Shaikh ul-Islam Academy کی جانب سے بیت المال فنکشن ہال یادگیر میں جلسہ شیخ الاسلام امام محمد انوار اللہ فاروقی کا کامیاب انعقاد عمل میں آیا۔ جس کی صدارت لائق حسین بادل صدر بیت المال یادگیر نے فرمائی، قاضی افضل الدین صدیقی صدر قاضی یادگیر، مولانا نظام الدین برکاتی، مولانا عبدالسلیم رضوی، خواجہ گیسو دراز، مولانا صادق حسن نظامی، مولانا صدر الہدیٰ، مولانا صابر علی، مولانا ندیم اللہ نظامی نے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی۔

ویڈیو دیکھیے۔

اس موقع پر خصوصی مقرر مولانا احمد نقشبندی جنیدی Maulana Ahmad Naqshbandi حیدرآباد نے اپنے خطاب میں کہا کہ خواجہ معین الدین اجمیری اور دوسرے انوار اللہ فاروقی، ان دونوں عظیم ہستیوں نے ہندوستان میں دین اسلام کی آبیاری میں وہ مثال قائم کی جو رہتی دنیا تک یاد رکھی جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ خواجہ معین الدین اجمیری نے 90 لاکھ لوگوں کو کلمہ پڑھایا اور ایمان کی دولت سے سرفراز کیا۔ انوار اللہ فاروقی نے علم دین کو پھیلانے کے مقصد سے یادگیر میں جامعہ نظامیہ Jamia Nizamia Yaadgir کا قیام عمل میں لایا۔

Shaykh-ul-Islam Muhammad Anwarullah Farooqi
جلسہ میں موجود محبان اسلام
جو آج ایک سو پچاس سال سے ہزاروں علمائے کرام کو علم دین کی دولت سے سرفراز کیا جو آج ملک کے مختلف دینی مدارس اور مساجد میں اپنی خدمت انجام دے رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جامعہ نظامیہ 150 سال سے علم دین کی خدمت انجام دے رہا ہے۔

مزید پڑھیں:

جلسہ کا آغاز محمد صادق حسین نظامی Mohammed Sadiqe Hussain Nizami کے تلاوت کلام پاک سے ہوا جبکہ قاضی محمد اویس الدین صدیقی نے نعت کا نذرانہ پیش کیا اس جلسہ کی نظامت مولانا عدنان نے فرمائی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.