ETV Bharat / city

'انجمن ترقی اردو ہند گلبرگہ'کی جانب سے گولڈ میڈل وتقسیم انعامات - ریاست کر ناٹک کے شہر گلبرگہ

ریاست کر ناٹک کے شہر گلبرگہ میں انجمن ترقی ہند گلبرگہ کے زیر اہتمام یہاں خواجہ بندہ نواز ایوان اردو انجمن کمپلکس میں 2019 ایس ایل سی، پی یو سی امتحان میں نمایاں کامیابی حاصل کر نے والے اردو میڈیم طلبہ کے لیے گولڈمیڈل تقسیم انعامات اجلاس منعقد کیا گیا۔

انجمن ترقی اردو ہند گلبرگہ کی جانب سے گولڈ میڈل وتقسیم انعامات

author img

By

Published : Feb 24, 2020, 4:13 AM IST

Updated : Mar 2, 2020, 8:55 AM IST

اس موقع پر ایس ایل سی امتحان میں سرکاری اردو ہائی اسکول ہر ے کیرور ضلع ہاویری کی طالبہ زویا مشتاق احمد قاضی نے 625 نمبرات میں 617 نشانات لے کر اردو ذریعہ تعلیم کے طلبا و طالبات میں ریاستی سطح پر اعلیٰ مقام حاصل کر نے پر شہر کرناٹک قمرالااسلام اردو گولڈمیڈل کے نام سے نوازا گیا۔

انجمن ترقی اردو ہند گلبرگہ کی جانب سے گولڈ میڈل وتقسیم انعامات

وہیں فاران پی یو کالج گلبرگہ کی طالبہ سیدہ صفورہ پی یو سی سال دوم نے اردو مضمون میں 100 نمبر کو 100 نشانات حاصل کر کے ریاست میں پہلا مقام حاصل کرنے پر انجمن اردو ترقی ہند گولڈمیڈل کے نام سے نوازا گیا۔

اسی طرح گلبرگہ شہر کے دیگر اردو ہائی اسکول اور پی یو کالج کے نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے طلبا کو نقد رقم سند اور مو منٹو سےنواز گیا۔

اس موقع پر انجمن ترقی اردو ہند گلبرگہ کے صدر امجد جاوید نے ای ٹی وی بھارت سےکہاکہ' ہر برس ایس ایل سی، پی یو سی امتحان میں نمایاں کامیابی حاصل کر نے والے اردو طلبہ کو گولڈمیڈل اور نقد رقم سند اور مومنٹو دیاجاتا ہے، تاکہ طلبہ کی حوصلہ افزائی ہوسکے۔

مزید پڑھیں:کرناٹک میں ہندو مسلم اجتماعی شادیوں کا اہتمام

انہوں نے مزید کہا کہ' اس طرح کے اعزاز اور انعامات اجلاس سے طلبہ میں اردو کا شوق پیدا ہورہا ہے کئی طلبا نے اردو زبان میں نمایاں کامیابی حاصل کر کے اپنے دلوں میں اردو کی محبت برقرار رکھی ہے۔

اس دوران کئی سیاسی تعلیمی، مذہبی رہنماؤں نے کامیاب طلبا کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے انھیں مبارکباد پیش کیا۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 8:55 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.