ETV Bharat / city

گلبرگہ: تمام سماجی تنظیمیں کورونا مریضوں کے لیے سرگرم

author img

By

Published : May 25, 2021, 7:08 PM IST

گلبرگہ شہر کی 22 تنطیمیں آپس میں متحد ہو کر گلبرگہ این جی اوز فیڈریشن کے بینر تلے کورونا مریضوں کی مدد کے لئے دن رات اپنی خدمت انجام دے رہی ہیں۔

تمام سماجی تنظیمیں مشترکہ طور پر کورونا مریضوں کے لئے خدمت انجام دے رہی ہیں

اس تعلق سے انڈیا بیت المال گلبرگہ کے نائب صدر و گلبرگہ سماجی تنظیموں کے ذمہ دار محمد اقبال نے ای ٹی وی بھارت سے کہا کہ 'گلبرگہ میں کورونا وائرس کے مریضوں کو اسپتالوں میں بیڈس آکسیجن کی کمی کو دیکھتے ہو ئے گلبرگہ این جی اوز کے ذمہ داران کورونا مریضوں کی مدد کے لئے آگئے آئے ہیں۔ اس میں ایک سو سے زائد افراد الگ الگ گروپ میں اپنی خدمات انجام دیے رہے ہیں۔

گلبرگہ: تمام سماجی تنظیمیں مشترکہ طور پر کورونا مریضوں کے لئے خدمت انجام دے رہی ہیں

ایک گروپ مریضوں کے لیے اسپتالوں میں بیڈز کا انتظام کر رہا ہے، تو وہیں دوسرا گروپ آکسیجن دوائیوں کی سہولیات فراہم کرانے میں لگا ہوا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ 'اب تک ان تمام این جی اوز کے جانب سے 22 دنوں میں مریضوں کے لئے 486 آکسیجن سیلنڈرس، 196 آکسیمٹر، 147 ریگولٹرس اور 240 بیڈس سرکاری اور پرائیوٹ اسپتالوں دیے گئے ہیں۔ مزید کئی افراد کے گھروں میں بھی علاج کی سہولت فراہم کی گئی ہے۔

گلبرگہ شہر کی تمام تنطمیں آپس میں متحد ہو کر کام کر رہی ہیں، جس میں کئی سماجی ملی تنظیموں کے ذمہ داران اور ڈاکرز جڑے ہوئے ہیں۔ جس سے بڑی تعداد میں مریضوں کی مدد ہورہی ہے۔ ساتھ ہی یہ افراد شہر میں گلبرگہ کے 'ریئل ہیرو' کے نام سے جانے جارہے ہیں۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.