ETV Bharat / city

گلبرگہ: کورونا کے دو نئے کیسز کے بعد متاثرین کی کل تعداد 55

ریاست کرناٹک کے ضلع گلبرگہ میں کورناوائرس سے متاثرین کی تعداد میں اضافہ ہی ہو رہا ہے۔

گلبرگہ: کورونا کے دو نئے کیسز کے بعد متاثرین کی کل تعداد 55
گلبرگہ: کورونا کے دو نئے کیسز کے بعد متاثرین کی کل تعداد 55
author img

By

Published : May 2, 2020, 3:47 PM IST

کورونا کے مزید دو کیسز سامنے کے بعد ضلع میں کل کورونا متاثر ین کی تعداد 55 ہوچکی ہے۔

آپ کو بتا دیں کہ صراف بازار، نگریشور مندر پٹھانی گلی کے 56 سالہ فرد اور مومن پورہ کی 20سالہ لڑکی کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔

گلبرگہ ڈپٹی کمشنر نے بتا یا کہ مومن پورہ گلبرگہ کے 51 سالہ افراد اور سنگتراش واڑی کی 35 سالہ خاتون کو آج ای ایس آئی اسپتال سے ڈسچارج کیا گیا۔انھیں 14 اپریل کو اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔

انہوں نے مزید کہا کہ اب تک گلبرگہ میں 14 کورونا مریضوں کو صحتیاب ہونے پر اسپتال سے ڈسچارج کیا گیا اس دوران کووڈ-19 علاج کے لئے مختص کئے گئے گلبرگہ کے 'ای ایس آئی' اور جیمس اسپتالوں میں صفائی کے ناقص انتظامات ہونے اور کھانے پینے کی بہتر سہولیات مریضوں کو دستیاب نہ ہونے کی شکایت کے پیش نظر ڈپٹی کمشنر بی شرت نے کل ای ایس آئی اور جیمس اسپتال کے کا معائنہ کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.