ETV Bharat / city

یادگیر: 13 ہزار 910 طلبہ نے دسویں کا امتحان دیا - etv bharat news

محکمہ تعلیمات کے اطلاع کے مطابق یادگیر ضلع میں دسویں جماعت کے امتحانات امن اور صاف و شفاف عمل میں آیا۔ امتحان کے پہلے دن دسویں جماعت کے 13 ہزار 910 طلبہ نے امتحان دیا اور 297 طلبہ امتحان میں غیر حاضر رہے۔

13,910 students took the matriculation exam
13 ہزار 910 طلباء نے دسویں کا امتحان دیا
author img

By

Published : Jul 21, 2021, 1:03 PM IST

کرناٹک کے ضلع یادگیر میں 92 امتحان مراکز قائم کیے گئے ہیں۔ طلبہ کے امتحان ہال میں داخل ہونے سے قبل آشا ورکرس اور طبی عملہ نے تھرمل اسکریننگ کی۔

ٹیچرز نے امتحان ہال میں طلبہ کو سماجی فاصلے پر بٹھایا اور ہر ایک طالب علم کو ماسک مہیا کرایا۔ صرف ایک طالب علم نے علیحدہ کمرے میں امتحان دیا۔ اس طالب علم کو کووڈ سے متاثر ہونے کی علامت پر امتحان دینے کے لیے علیحدہ روم کا انتظام کیا گیا تھا۔

کلیان کرناٹک روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن نے طلبہ کی سہولت کے لیے بسوں کی مفت خدمات مہیا کروائی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

یادگیر کمشنر بلدیہ کو صفائی کے لیے یادداشت

واضح رہے کہ ریاست بھر میں دسویں جماعت کے امتحانات ہو رہے ہیں، جس میں ایک دن میں تین پرچے لیے جا رہے ہیں۔
پہلے دن سائنس، سماجیات اور اردو کے پرچے دیے گئے۔ کل 22 جولائی کو انگریزی، حساب اور کنڑ مضامین کے پرچے ہوں گے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.