گزشتہ کئی دنوں سے جھانسی میں کورونا کے کوئی مثبت رپورٹ نہ آنے سے ضلع میں لوگ لا پرواہ نظر آرہے تھے۔ لیکن اب جهانسی کے تھانہ کوتوالی کے اور چھ گیٹ پر ایک خاتون کی مثبت رپورٹ آنے کے بعد علاقے میں سنسی پھیل گئی ہے۔
لوگوں نے احتیاطی اقدامات کرے ہوئے اپنی گلیوں کو سیل کرنا شروع کردیا ہے، سڑکوں کے باہر پتھر رکھ کر راستہ بند کررہے ہیں، اور کچھ لوگوں نے رسی کی مدد سے بیریکیڈ لگا کر سڑکوں کو بند کردیاہے۔'