ETV Bharat / city

گجرات میں سڑک حادثہ، پانچ ہلاک، تین زخمی

گجرات میں جام نگر ضلع میں پیش آئے ایک سڑک حادثے میں تین خاتون سمیت ایک ہی کنبہ کے پانچ لوگوں کی موت ہوگئی جبکہ تین دیگر زخمی ہوگئے۔

ای ٹی وی بھارت
گجرات میں سڑک حادثہ میں پانچ ہلاک، تین زخمی
author img

By

Published : Dec 6, 2019, 10:58 PM IST

گجرات میں جام نگر ضلع کے کالاواڑ تعلقہ کے بھاوابھی کھجڑیا گاوں کے نزدیک آج ایک سڑک حادثہ میں تین خاتون سمیت ایک ہی کنبہ کے پانچ لوگوں کی موت ہوگئی جبکہ تین دیگر زخمی ہوگئے۔

پولیس نے بتایا کہ پوربند ر ضلع باولاودر درگاہ سے واپس آرہے جام نگر میں رہنے والے کنبہ کی کار جام کنڈورنا روڈ پر ایک تیز رفتار سے ٹرک سے ٹکرا گئی۔ پانچ لوگوں کی موقع پر ہی موت ہوگئی جبکہ تین زخمیوں کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

گجرات میں جام نگر ضلع کے کالاواڑ تعلقہ کے بھاوابھی کھجڑیا گاوں کے نزدیک آج ایک سڑک حادثہ میں تین خاتون سمیت ایک ہی کنبہ کے پانچ لوگوں کی موت ہوگئی جبکہ تین دیگر زخمی ہوگئے۔

پولیس نے بتایا کہ پوربند ر ضلع باولاودر درگاہ سے واپس آرہے جام نگر میں رہنے والے کنبہ کی کار جام کنڈورنا روڈ پر ایک تیز رفتار سے ٹرک سے ٹکرا گئی۔ پانچ لوگوں کی موقع پر ہی موت ہوگئی جبکہ تین زخمیوں کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

Intro:مسلم مسافر خانے کے باہر مسلم تنظیموں کے ذمہ داروں کے ساتھ عام مسلم عوام نے کیا احتجاجی مظاہرہ


Body:جے پور. 6 دسمبر یعنی ایسا دن جس دن بابری مسجد کو کچھ فرقہ پرست لوگوں نے شہید کردیا تھا اور آج وہی دین ہیں اس لئے آج بھارتی ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں احتجاجی مظاہرہ مسلم تنظیموں کے ذمہ داروں کی جانب سے کیا جا رہا ہے... یہاں جے پور میں مسلم مسافر خانے میں راجستان مسلم فورم کے بینر تلے ایک بڑا احتجاجی پروگرام منعقد کیا گیا... یہ پروگرام جمعے کی نماز کے بعد شروع ہوا جو عصر کی نماز تک مسلسل جاری رہا... اس پروگرام تنظیموں کے ذمہ داروں کے ساتھ ساتھ عام مسلم عوام کثیر تعداد میں جمع ہوئی اور انصاف کی مانگ کرنے لگی... یہاں پر کورٹ کی جانب سے جو فیصلہ دیا گیا ہے اس کی مخالفت کرتے ہوئے ایک بار پھر پھر اس فیصلے کو گورو فکر کرنے کی بات کہی گئی... یہاں پر آئے ہوئے مہمانوں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کی آج کے روز جس طرح سے ملک بھر میں ماحول خراب کیا گیا تھا وہ کافی زیادہ غلط تھا... لوگوں کا کہنا ہے کی ہماری تاریخ کے بارے میں معلومات ہونا چاہیے... اس درمیان جماعت اسلامی ہند, دلت مسلم ایکتا منچ, مسلم مسافرخانہ کمیٹی, راجستھان مسلم فورم سمیت دیگر تنظیموں کے ذمہ داروں کے ساتھ ساتھ عوام موجود رہی.. واضح رہے کہ گزشتہ جمعہ کے روز جے پور میں پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے بینر تلے یہ تمام مظاہرہ کیا جا چکا ہے...


Conclusion:دوبارہ سے فیصلے کو دیکھنا چاہئے

جماعت اسلامی ہند کے ریاستی صدر ناظم الدین کا کہنا ہے کے 6 دسمبر 1992 کو کچھ کچھ لوگوں نے نے بابری مسجد کو شہید کر دیا تھا جس کے بعد ہر سال اس طرح کا پروگرام مسلم مسافرخانہ میں ہوتا ہے اس لئے آج ہی پروگرام یہاں پر منعقد کیا گیا... ناظم الدین کا کہنا ہے کہ کورٹ کی جانب سے جو فیصلہ دیا گیا ہے اس پر ایک بار پھر غوروفکر کورٹ کو کرنا چاہیے...

بائٹ- ناظم الدین, صدر جماعت اسلامی ہند, راجستھان

محمد رضاءاللہ

جے پور

6375339970

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.