ETV Bharat / city

توی دریا میں عورت کو ڈوبنے سے بچایا گیا - عورت کو ڈوبنے سے بچایا گیا

بچاؤ عملے اور مقامی لوگوں کی مشقت کے بعد خاتون کی جان بچائی گئی جس پر مقامی لوگوں نے انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا۔

WOMAN RESCUED FROM TAWI RIVER
توی دریا سے ایک عورت کو ڈوبنے سے بچایا گیا
author img

By

Published : Jul 8, 2020, 7:52 PM IST

مرکز کے زیر انتظام جموں کے بلئی چرانہ علاقہ میں آج ایک 42 سالہ خاتون دریائے توی کے کنارے کپڑے دھو رہی تھی کہ اچانک دریائے توی میں پانی کا بہاؤ تیز ہو گیا اور خاتون پانی میں ڈوب گئی۔

توی دریا سے ایک عورت کو ڈوبنے سے بچایا گیا

عورت کی چیخ و پکار سنتے ہی مقامی لوگوں نے نزدیکی پولیس چوکی کو جانکاری دی اور پولیس و ایس ڈی آر ایف کے جوانوں نے عورت کو بچانے کے لئے ریسکیو آپریشن شروع کیا۔ کافی محنت کے بعد خاتون کی جان بچائی گئی جس پر مقامی لوگوں نے انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.