ETV Bharat / city

ڈوڈہ میں احتجاج

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آج ولیج ڈیفنس کمیٹی کے درجنوں ممبران نے اپنی ماہانہ تنخواہوں کے نہ ملنے کی وجہ سے ایس ایس پی آفس کے باہر احتجاج کیا۔

ڈوڈہ میں احتجاج
author img

By

Published : May 22, 2019, 6:22 PM IST

جس میں ضلع کے مختلف دیہات سے آئے ہوئے ولیج ڈیفنس کمیٹی کے ممبران نے شرکت کی۔

ان کا مطالبہ تھا کہ پچھلے چھ ماہ سے ان کی تنخواہ نہ ملنے سے ان کے اہل خانہ کافی پریشانی سے دوچار ہیں۔

ڈوڈہ میں احتجاج
ان کا کہنا تھا کہ جب 1996 میں گاؤں گاؤں ولیج ڈیفنس کمیٹی بنائی گئی تھی تو 'ہم نے اپنی جان پر کھیل کر اپنے گاؤں کو دہشت گردوں سے بچایا تھا اب عسکریت پسندی کم کیا ہوئی تو سرکار نے ہماری تنخواہوں کو روک دیا لہذا ہماری گورنر انتظامیہ سے گزارش ہے کہ ہماری تنخواہوں کو فورآ واگزار کیا جائے۔

Intro:ڈوڈہ میں ولیج ڈیفس کمیٹی ممبران کا احتجاج

Body:آج ڈوڈہ میں ولیج ڈیفینس کمیٹی کے درجنوں ممبران نے اپنی ماہانہ تنخواہوں کے نہ ملنے کی وجہ ایس ایس پی آفس کے باہر اپنا احتجاج کیا جس میں ضلع کے مختلف دیہات سے آئے ہوئے ولیج ڈیفینس کمیٹی کے ممبران نے شرکت کی ان کا مطالبہ تھا کہ پچھلے چھ ماہ سے ان کی تنخواہ نہ ملنے سے ان کے اہلہ خانہ کافی پریشانی سے دوچار ہیں ان کا کہناتھا کہ جب 1996 میں گاؤں گاؤں ولیج ڈیفینس کمیٹی بنائی گئی تھی تو ہم نے اپنی جان پر کھیل کر اپنے گاؤں کو دہشت گردوں سے بچایا تھا اب ملیٹنسی کم کیا ہوی تو سرکار نے ہماری تنخواہوں کو روک دیا لہذا ہماری گورنر انتظامیہ سے گزارش ہے کہ ہماری تنخواہوں کو فورآ واگزار کیا جائے ۔

بائیٹس ۔ کنج لعل ممبر ولیج ڈیفینس کمیٹی

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.