ETV Bharat / city

Road Safety Campaign: کشتواڑ میں محکمہ ٹرانسپورٹ کی جانب سے گاڑیوں کی چیکنگ مہم

ضلع کشتواڑ میں محکمہ ٹرانسپورٹ نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے متعدد ڈرائیوروں پر جرمانہ عائد کیا۔Checking Vehicles in Kishtwar

گاڑیوں کی چیکنگ مہم
گاڑیوں کی چیکنگ مہم
author img

By

Published : May 28, 2022, 10:56 AM IST

مرکز کے زیر انتظام خطہ جمو ں و کشمیر کے پہاڑی ضلع کشتواڑ میں محکمہ ٹرانسپورٹ کی جانب سے متعدد موٹر سائیکل اور گاڑیوں کے کاغذات چیک کیے گئے۔ بغیر کاغذات کےگاڑیاں چلانے اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں پر جرمانہ عائد کیا گیا۔Checking Vehicles in Kishtwar۔ ضلع کشتواڑ میں محکمہ ٹرانسپورٹ نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے متعدد ڈرائیوروں پر جرمانہ عائد کیا۔

اے آر ٹی او نے تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیوروں کے خلاف کارروائی کی گئی، انہوں نے کہا کہ مختلف روٹس پر چل رہی گاڑیوں کو محکمہ ٹرانسپورٹ کی جانب سے گاڑیوں کی چیکنگ اس کے علاوہ مقررہ ریٹ لسٹ سے زیادہ کرایہ وصول کرنے والے ڈرائیوروں کو متنبہ کرتے ہوئے مسافرین سے زیادہ کرایہ وصول کرنے سے گریز کرنے کی اپیل کی گئی۔

مزید پڑھیں:Kishtwar Police: کشتواڑ پولیس کی جانب سے رات میں گاڑیوں کی چیکنگ

اے آر ٹی او کشتواڑ رومیش سموترا نے ڈرائیوروں سے اپیل کی ہے کہ قانون کی پاسداری کریں اور ریٹ لسٹ کے مطابق کرایا وصول کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.