ETV Bharat / city

Blind Cricket T20 World Cup: جموں کے دو نابینا کرکٹرز قومی ٹیم سلیکشن کے لیے بلائے گئے - اہم خبر جموں و کشمیر

کرکٹ ایسوسی ایشن فار بلائنڈ اِن انڈیا رواں برس نومبرمیں بھارت کے مختلف شہروں میں تیسرے بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ کی میزبانی کرے گا۔ اس عالمی کپ میں مجموعی طور پر 48 میچز ہوں گے جو راؤنڈ رابن لیگ فارمیٹ میں کھیلے جائیں گے۔Blind Cricket T20 World Cup 2022

two-j-and-k-players-get-call-up-for-national-selection-camp-for-blind-cricket-world-cup
جموں کے دو نابینا کھلاڑی قومی ٹیم سلیکشن کے لیے بھلائے گئے
author img

By

Published : Jul 14, 2022, 9:57 PM IST

Updated : Jul 14, 2022, 10:15 PM IST

جموں: رواں برس منعقد ہونے والے بلائند کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے جموں و کشمیر کے دو کھلاڑیوں کو قومی ٹیم میں سلیکشن کے لیے بلایا گیا ہے۔ بنگلور میں جاری 11 روزہ کوچنگ اور سلیکشن کیمپ کے لیے جموں و کشمیر کے دو نابینا کھلاڑیوں کو بلایا گیا ہے۔ روہت شرما اور محمد عظیم نامی یہ دونوں کھلاڑی جموں صوبے سے تعلق رکھتے ہیںJK Players get call-up for national selection camp

کیمپ میں جموں و کشمیر کے دو کھلاڑیوں سمیت ملک بھر سے آنے والے 56 نابینا کھلاڑیوں میں سے ٹیم کا انتخاب کیا جائے گیا۔ سب سے پہلے 29 کھلاڑیوں کو شارٹ لسٹ کیا جائے گا اس کے بعد 17 کھلاڑیوں کو قومی ٹیم میں جگہ ملے گی۔

بتادیں کہ 2018 میں جموں و کشمیر کے دو نابینا کھلاڑیوں نے قومی ٹیم میں جگہ بنائی تھی اور اب چار سال کے بعد مزید دو کھلاڑی قومی ٹیم میں جگہ بنانے کی راہ پر ہیں۔ کرکٹ ایسوسی ایشن فار بلائنڈ ان انڈیا رواں برس نومبر میں بھارت کے مختلف شہروں میں تیسرے بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ کی میزبانی کرے گا۔ اس عالمی کپ میں مجموعی طور پر 48 میچز ہونگے، جو راؤنڈ رابن لیگ فارمیٹ میں کھیلے جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:

Last Updated : Jul 14, 2022, 10:15 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.