ملزمین کی شناخت سراج احمد ولد محمد گل اور جاوید احمد ولد کبیر شاہ کے طور پر ہوئی۔ ان دونوں ملزمین کا تعلق ضلع کلگام کے کاجی کنڈ سے ہے۔
پولیس کے مطابق جو ہیروئن ضبط کی گئی ہے اس کی بین الاقوامی بازار میں کروڑوں میں ہے۔
پولیس معاملے کی جانچ میں لگ گئی ہے۔