ETV Bharat / city

ترلوچن سنگھ وزیر قتل معاملے میں دو ملزم گرفتار دو مفرور - दो आरोपित गिरफ्तार, दो भगोड़े

جموں و کشمیر قانون ساز کونسل کے سابق رُکن اور نیشنل کانفرنس کے سینیئر رہنما ترلوچن سنگھ وزیر کے قتل میں ملوث دو افراد کو جموں سے گرفتار کیا گیا ہے،جبکہ دو ملزم ابھی مفرور ہے۔

ترلوچن سنگھ وزیر
ترلوچن سنگھ وزیر
author img

By

Published : Sep 16, 2021, 11:01 PM IST

دہلی پولیس نے ایک بیان میں کہا کہ پولیس کی ایک ٹیم نے راجندر چودھری عرف راجو کو جموں میں اس کے سسرال سے گرفتار کیا اور بعد میں ایک اور ملزم بلہ کو بھی حراست میں لیا گیا۔

دہلی پولیس نے بتایا کہ دو اہم ملزمان،ٹرانسپورٹر ہرمیت سنگھ اورمقتول ایم ایل سی ترلوچن سنگھ وزیر کا مبینہ دوست ہرپریت سنگھ خالصہ، جو ایک آن لائن نیوز پورٹل کے ساتھ کام کرتا ہے مفرور ہیں۔

خیال رہے کہ ترلوچن سنگھ وزیر کو مغربی دہلی کے موتی نگر علاقہ میں واقع ایک نجی اپارٹمنٹ میں قتل کر دیا گیا ہے۔معلوم ہوا کہ جموں میں گرفتار 2 ملزمان میں سے ایک راجندر چودھری عرف راجو گنجا پیشے سے ڈرائیور ہے۔

مزید پڑھیں:ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے ٹی ایس وزیر کے اہل خانہ سے تعزیت کی

دہلی پولیس کے مطابق ایم ایل سی ترلوچن سنگھ کے مبینہ قتل کے روز راجندر سنگھ ہرپریت کے اپارٹمنٹ میں موجود تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.