ETV Bharat / city

پلوامہ کے کاکاپورہ میں ایک ڈرائیور کی مشتبہ حالت میں موت - پلوامہ کے کاکاپور میں ایک ڈرائیور کی مشتبہ حالت میں موت

پلوامہ کے بیگم باغ کاکاپورہ میں ایک ٹرک ڈرائیور کی لاش برآمد ہوئی ہے جس کی شناخت گورنام سنگھ ساکنہ پنجاب کے بطور ہوئی ہے۔

پلوامہ کے کاکاپور میں ایک ڈرائیور کی مشتبہ حالت میں موت

author img

By

Published : May 6, 2021, 5:41 PM IST

مرکز کے زیر انتظام علاقہ جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے کاکاپورہ کے بیگم باغ علاقے میں آج ایک گاڑی ڈرائیور کی اچانک مشتبہ حالت میں موت واقع ہوگئی ہے، جس کی شناخت گورنام سنگھ ساکنہ پنجاب کے بطور ہوئی ہے۔

وہیں اس گاڑی کے کنڈکٹر نے کہا کہ ہم رات کے 11بجے کاکاپورہ علاقے میں پہنچے اور ہم سرینگر جارہے تھے۔ اسی دوران ڈرائیور نے کہا کہ میرے سینے میں تکلیف ہورہی ہے جس کے بعد وہ سونے لگا اور جب میں نے پھر اس کو جگانے کی کوشش کی تو وہ اٹھا ہی نہیں۔ انہوں نے کہا پھر میں نے ان کے گھروالوں سے بھی رابطہ کیا اور ان کے اس کے بارے میں آگاہ کیا۔

پلوامہ کے کاکاپور میں ایک ڈرائیور کی مشتبہ حالت میں موت

پولیس کے مطابق انہیں اطلاع ملے تھی کہ ان بیگم باغ میں ایک ٹرک میں ایک لاش پڑی ہوئی ہے جس کے بعد پولیس نے کاکاپورہ پولیس اسٹیشن لاکر کیس درج کرلیا اور اس کی تحقیقات شروع کردی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.