ETV Bharat / city

Trade Union Election in Thana Mandi: ڈاک بنگلہ تھانہ منڈی میں ٹریڈ یونین کا انتخاب

ٹریڈ یونین تھانہ منڈی Trade Union Meeting in Thana Mandi کے اجلاس میں با اتفاق رائے ارشد نواز خان کو صدر، ماجد میر کو جنرل سیکرٹری اور سماجی کارکن انجینئر ارشد اعجاز خان کو ٹریڈ یونین تھانہ منڈی کا سیکرٹری اور ترجمان منتخب کیا گیا۔

ڈاک بنگلہ تھانہ منڈی میں ٹریڈ یونین کا ایک اہم اجلاس

author img

By

Published : Dec 5, 2021, 8:30 PM IST

ٹریڈیونین تھانہ منڈی Trade Union Thana Mandi نے ڈاک بنگلہ میں ایک اہم اجلاس کا انعقاد کیا۔ جس میں تاجر برادری کو درپیش مسائل کے تعلق سے تبادلہ خیال کیا گیا۔

ڈاک بنگلہ تھانہ منڈی میں ٹریڈ یونین کا ایک اہم اجلاس

اجلاس میں با اتفاق رائے ارشد نواز خان کو صدر، ماجد میر کو جنرل سیکرٹری اور سماجی کارکن انجینئر ارشد اعجاز خان کو ٹریڈ یونین تھانہ منڈی کا سیکرٹری اور ترجمان منتخب کیا گیا۔

اس موقع پر یونین کے صدر جناب ارشد نواز خان نے تمام تاجر برادری کا شکریہ ادا کیا اور انہیں یونین کی توقعات پر پورا اترنے کا یقین دلاتے ہوئے کہا کہ 'تھانہ منڈی کی ٹریڈ یونین تحصیل انتظامیہ کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے اور اس بات کا یقین دلاتی ہے کہ تحصیل و ضلعی انتظامیہ اور تاجر برادری کا اتحاد قائم رہنے سے مسائل جلد حل ہوں گے'۔

مزید پڑھیں: سینٹر آف انڈیا ٹریڈ یونین کے بینر تلے آشا ورکرز کا احتجاج

یونین نے امید ظاہر کیا کہ 'نوجوان طبقہ اپنے فرائض کی انجام دہی میں کوئی کوتاہی نہیں برتیں۔ یونین نے کہا کہ تمام تاجر برادری کورونا مہاماری سے متاثر ہونے والی غریب عوام کو درپیش مسائل کے فوری حل کے لیے ضروری اقدامات کرے۔ اس اجلاس میں یونین کے جن ارکان نے حصہ لیا ان میں طلعت ٹھاکر، یاسر گنائی، اظہر میر، نوید انجم خان اور محمد رفیق وغیرہ نے شامل ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.