ETV Bharat / city

جموں میں جدید نوعیت کے ٹرمنل کی تعمیر کیلئے اراضی کی منتقلی کا عمل تیز

author img

By

Published : Nov 3, 2021, 9:40 PM IST

ڈویژنل کمشنر جموں راگھو لنگر نے اراضی کی حد بندی کے سلسلے میں ہوئے کام کی پیش رفت کا جائزہ لینے کے بعد کہا کہ جموں میں جدید نوعیت کے ٹرمنل کی تعمیر کیلئے اراضی منتقلی کا عمل تیز کردیا گیا ہے۔

جموں میں جدید نوعیت کے ٹرمنل کی تعمیر کے لئے اراضی کی منتقلی کا عمل تیز

جموں و کشمیر انتظامیہ جلد ہی جموں ہوائی اڈے پر نیے ٹرمنل کی تعمیر کے لئے 122 ایکڑ اراضی ایئرپورٹ اتھارٹی آف انڈیا (AAI) کے حوالے کرے گا، تاکہ 25 ہزار مربع میٹر کی نئی ہوائی پٹی تعمیر کی جاسکے۔

ڈویژنل کمشنر جموں راگھو لینگر نے اراضی کی حد بندی کا جائزہ لینے کے بعد کہا کہ جموں میں جدید نوعیت کے ٹرمنل کی تعمیر کے لئے اراضی منتقلی کا عمل تیز کردیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں: گاندربل:سولہ سالوں سے اسپتال کے تعمیر کے نام پر صرف وعدے

انتظامیہ نے کہا کہ 974 کنال اراضی کی پہلے ہی نشاندہی کی جاچکی ہے، جبکہ اس کو جلد ہی ائیر پورٹ اتھارٹی آف انڈیا کے حوالے کردیا جائے گا۔ انہوں نے بتایا کہ جموں ہوائی اڈے کے رن وے کو بڑھا دیا گیا ہے، جبکہ نئے ٹرمنل کی تعمیر کے بعد ائیر لائنز اور مسافروں کوبھی سہولیات میسر ہونگی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.