ETV Bharat / city

Auto Union Protest in Mandi منڈی میں سومو اور آٹو یونین کا احتجاج

پونچھ کی تحصیل منڈی میں لوگوں کی شکایات پر اے ار ٹی او پونچھ کی جانب سے کرایا ریٹ لسٹ جاری کی گئی جس کو لے کر منڈی کے ڈرئیورز نے احتجاج کیا۔ Chakka Jam of Sumo and Auto Union in Mandi

منڈی میں سومو اور آٹو یونین کا احتجاج
Sumo and Auto Union protest in Mandi
author img

By

Published : Aug 27, 2022, 9:48 AM IST

منڈی: جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ کی تحصیل منڈی میں اے ار ٹی او پونچھ نے منڈی کے مختلف مقامات کا دورہ کرکے لوگوں کی شکایات پر کرایا ریٹ لسٹ جاری کی۔ جس کے بعد منڈی میں ڈرائیور طبقہ نے ریٹ لیسٹ کو لیکر احتجاجی دھرنہ دیا۔ اس موقع پر جمیل احمد خان جو پیشہ سے ایک ڈرائیور ہیں، نے کہا کہ اے آر ٹی او پونچھ کی جانب سے منڈی کے مخلتف مقامات پر لوگوں میں کرایا ریٹ لسٹیں تقسیم کی گئیں اور لوگوں کو بتایا گیا کہ اسی ریٹ لسٹ کے تحت کرایا دیں۔' Drivers Protest in Poonch

منڈی میں سومو اور آٹو یونین کا احتجاج

ایک طرف مہنگائی آسمان کو چھو رہی ہے اور دوسری جانب ڈیزل کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافہ ہوا ہے اور گاڑیوں کے کاغذات کا خرچہ بھی پورا نہیں ہو پارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پڑھے لکھے نوجوانوں نے بینک کے قرضوں پر گاڑیاں لیکر چلا رہے ہیں وہ گاڑیوں کی کستیں کہاں سے نکالیں گے۔ انہوںى نے کہا کہ 'جو کرائے کی ریٹ لسٹ شائع ہوئی ہے اس پر خصوصی نظر ثانی کی جائے۔'

یہ بھی پڑھیں: Drivers Protest Against FCI in Bandipora: بانڈی پورہ میں ایف سی آئی عہدیداروں کے خلاف ڈرائیورز کا احتجاج

ان کے علاوہ سومو یونین کے صدر معشوق لون نے کہا کہ 'جو ریٹ لسٹ شائع ہوئی ہے اس پر ہم گاڑیاں نہیں چلا سکتے۔ کیونکہ اگر اس ریٹ لسٹ کے تحت ہم کرایا لیں گے تو ہمیں منافہ نہیں ہوگا اور گاڑیوں کے کاغذات بھی مکمل نہیں ہوسکتے جبکہ دیگر کئی مسائل ہیں۔ جس سے ڈرائیور ہمارے بے روزگار ہوجائیں گے۔ انہوں نے اے آر ٹی او پونچھ اور ضلع ترقیاتی کمشنر پونچھ سے اپیل کی ہے کہ تیل اور گاڑیوں کے کاغذات کے خرچوں کو دیکھتے ہوئے ہمارے ساتھ انصاف کا معاملہ کریں۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.