ETV Bharat / city

ادھم پور: طالب علم کا یوگا میں بہترین کارنامہ - udhampur top news

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع ادھم پور کے سرکاری اسکول میں زیرتعلیم بارہویں کے طالب علم نے ریاستی سطح پر یوگا میں اول پوزیشن حاصل کر کے سونے کا تمغہ جیت لیا ہے۔

ادھم پور: طالب علم کا یوگ میں بہترین کارنامہ
ادھم پور: طالب علم کا یوگ میں بہترین کارنامہ
author img

By

Published : Dec 7, 2019, 5:03 PM IST

ابھیشیک شرما نے جموں میں منعقدہ ریاستی سطح کے مقابلے میں یہ کارنامہ انجام دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ انہییں بچپن سے ہی یوگ کا شوق تھا لہٰذی وہ ٹی وی پر یوگ دیکھتے تھے۔

ان کا کہنا ہے کہ آج کے نوجوان، نشہ اور غلط کاموں میں ملوث ہیں جس سے ان کے مستقبل پر انتہائی منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔

اگر وہ کھیل میں حصہ لیں گے اس سے وہ کھیل کی وجہ سے خود کو تندرست رکھ پائیں گے اور کھیلوں میں بھی اپنا منفرد مقام بنا سکتے ہیں۔

ادھم پور: طالب علم کا یوگ میں بہترین کارنامہ

ابھیشیک نے وزیر اعظم نریندر مودی سے اپیل کی ہے کہ ملک کے ہر ضلع میں یوگ کا مرکز کھلنا چاہئے تاکہ یوگ کو فروغ ملک سکے۔

مستقبل میں ابھیشیک بین الاقوامی کوچ بننا چاہتے ہیں تاکہ وہ اپنے ضلع کے ساتھ ریاست و ملک کا نام روشن کر سکیں ۔

اسکول کی انتظامیہ نے ابھیشیک کی حوصلہ افزائی کے لیے ایک تقریب کا انعقاد کیا اور انہیں اعزاز نے نوازا۔

اسکول کے پرنسپل نے کہا کہ نشہ سے بچانے کے لیے طلبہ کو کھیل سرگرمیوں میں حصہ لینا اہم ہے۔

Intro:ऊधमपुर ज़िला के शासकीय उच्चतर माध्यमिक विद्यालय उधमपुर 12th कक्षा के विद्यार्थि ने राज्य स्तरीय में योग में प्रथम स्थान हासिल करके सोने का पदक हासिल किया है। अभिषेक शर्मा ने जम्मू मैं हुए राज्य स्तर पर हुए प्रतियोगिता मे यह मुकाम हासिल किया है। अभिषेक का कहना है कि उन्हें बचपन से ही योग का शौक था अथवा वह टैलीवीज पर योग देखता था। उन्होंने कहा कि आज का युवा नशा, गलत गतिविधि में पढ़ गया है जिससे वह आपना भविष्य नई बना पा रहे। अगर वह खेल मै भाग लेंगे इस से वह आपने आप को खेलों के माध्यम से आपने आप को तंदरुस्त रख पाएंगे अथवा खेलों मैं भी आपना नाम बना सकते हैं। अभिषेक ने माननीय प्रधानमंत्री श्री नरेन्द्र मोदी से अपील की है देश के हर ज़िला मै योग केंद्र खुलने चाहिए ताकि योग को बड़ावा मिल सके। भविष्य मैं अभिषेक अंतरराष्ट्रीय कोच बनान चाहते है ताकि वह आपने ज़िला के साथ राज्य वा देश का नाम रोशन कर सके

गवर्नमेंट हायर सेकेंडरी स्कूल उधमपुर ने 12 वीं कक्षा के इस छात्र को प्रोत्साहित करने के लिए आज एक समारोह का आयोजन किया। स्कूल अथॉरिटी द्वारा उन्हें सम्मानित किया गया।

संस्था के प्रधानाचार्य ने कहा कि नशे के लिए जाने के बजाय छात्रों द्वारा खेल गतिविधियों में भाग लेना महत्वपूर्ण है।

Byte:1) अजय वशिष्ट - प्रधानाचार्य
2)अभिषेक शर्मा -Body:Student of Udhampur get Gold Medal in Yoga Conclusion:Student of Udhampur get Gold Medal in Yoga
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.