ETV Bharat / city

Action Against Traffic Rules Violators in kishtwar: ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر سخت کاروائی

author img

By

Published : Dec 23, 2021, 7:52 PM IST

ناکہ بندی میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں پر کاروائی Action Against Traffic Rules Violators in kishtwar کی گئی۔ ٹریفک پولیس کے ایس او سب انسپکٹر موہندر پریہار نے بتایا کہ کشتواڑ پاڈر قومی شاہرہ پر موسم سرما کے پیش نظر حادٽات کا خطرہ رہتا ہے اور اس کو مد نظر رکھتے ہوئے پاڈر قومی شاہرہ پر ہر روز ناکے لگائے جاتے ہیں۔

Strict Action taken Against Those violating Traffic Rules:کشتواڑ:ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں پر سخت کاروائی

کشتواڑ میں آج ٹریفک پولیس نے پاڈر قومی شاہرہ پر ناکہ لگایا گیا۔ اس دوران ٹریفک قوانین Traffic Rules کے خلاف ورزی کرنے والوں پر کارروائی Action Against Traffic Rules Violators کی گئی۔

کشتواڑ:ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں پر سخت کاروائی

ٹریفک پولیس کے ایس او سب انسپکٹر موہندر پریہار نے بتایا کہ کشتواڑ پاڈر قومی شاہرہ پر موسم سرما کے پیش نظر حادٽات کا خطرہ رہتا ہے اور اس کو مد نظر رکھتے ہوئے پاڈر قومی شاہرہ پر ہر روز ناکے لگائے جاتے ہیں۔

مزید کہا کہ ٹریفک پولیس کا مقصد نہ صرف چالان کرنا ہوتا ہے بلکہ چالان کے ساتھ ساتھ ہدایت بھی کرتے ہیں کہ کورونا وبا کو ختم کرنے میں ماسک کا مسلسل استعمال کریں اور ٹریفک قوانین کی پاسداری کریں جس سے لوگوں کو پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔

اس دوران گاڑیوں میں سواریوں نے بھی اعتراض کیا کہ گاڑی چلانے والے اپنی من مرضی سے کرایا وصول کرتے ہیں جس سے لوگوں کو گاڑیوں کا سفر کرنے میں پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

لوگوں نے ڈپٹی کمشنر کشتواڑ سے اپیل کی ہے کہ ریٹ لسٹ کے مطابق کرایا نافذ کروایا جائے جس سے غریب لوگوں کے ساتھ انصاف ہو سکے۔

اس دوران پولیس نے متعدد گاڑیاں سیز کیں بغیر ہیلمیٹ بائک سواروں پر جرمانہ عائد کیا گیا۔ پولیس نے سڑک کے دونوں کنارے پر غیر قانونی طور پر پارک گاڑیوں کو اپنی تحویل میں لے لیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.