فوجی ذرائع کے مطابق پیر کی صبح میران صاحب علاقے میں تعینات ایک فوجی اہلکار نے اپنی سروس رائفل سے خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر دیا۔
ابتدائی معلومات کے مطابق مطابق آندھرا پردیش سے تعلق رکھنے والے مذکورہ فوجی اہلکار دسمبر 2017میں بھرتی ہوئے تھے۔
پولیس نے اس سلسلے میں کیس درج کرکے مزید کارروائی شروع کر دی ہے۔