ETV Bharat / city

آر ایس ایس رہنماؤں پر ہوئے حملے میں بی جے پی کا بڑا بیان - BJP in Jammu and Kashmire

ریاست جموں و کشمیر کے بی جے پی کے ریاستی صدر رویندر رینا نے آر ایس ایس رہماؤں پر ہوئے حملے کے معاملے میں بڑا بیان دیا ہے۔

آر ایس ایس رہنماؤں پر ہوئے حملے میں بی جے پی کا بڑا بیان
author img

By

Published : Apr 12, 2019, 5:53 PM IST

رویندر رینا نے کہا کہ کشتواڑ میں آر ایس ایس رہنماؤں پر دہشت گردانہ حملہ سکیورٹی میں لاپرواہی کی وجہ سے ہوا۔

رینا نے کہا کہ کشتواڑ میں گزشتہ چھ ماہ سے سابق وزیر سنیل شرما نے سکیورٹی ایجنسیوں کو بتایا تھا کہ کشتواڑ میں دہشت گردانہ حملہ ہو سکتا ہے۔ اس کے باوجود سکیورٹی میں چوک کی وجہ سے انل پریہار، اجیت پریہار اور چندرکانت شہید پر حملہ ہوا، جس میں ان لوگوں کی ہلاکت ہوئی۔

آر ایس ایس رہنماؤں پر ہوئے حملے میں بی جے پی کا بڑا بیان
رینا نے کہا ان تمام رہنماؤں کی ہلاکت کے معاملے میں جلد ہی جانچ بھی این آئی اے کو دی گئی تھی لیکن آج تک ملزم دہشت گردوں کو پکڑا نہیں گیا۔اس کے ساتھ ہی رویندر رینا نے بتایا کہ 14 اپریل کو وزیر اعظم نریندر مودی کٹھوعہ ضلع میں اودھم پور پارلیمانی سیٹ پر انخابی تشہیر کے لیے ریلی کرنے والے یہں۔ بی جی پی نے دعوی کیا ہے کہ اس اجلاس میں تقریبا ایک لاکھ لوگوں کے جمع ہونے کا امکان ہے۔

Intro:जम्मू कश्मीर बीजेपी प्रदेश अध्यक्ष रविन्द्र रैना ने बड़ा बयान दिया है...रैना ने कहा किश्तवाड़ आरएसएस नेताओं पर आतंकी हमला सुरक्षा में चूक की वजह से हुआ है...

Body:रैना ने कहा किश्तवाड़ में पिछले 6 महीने से पूर्व मंत्री सुनील शर्मा ने भी सुरक्षा एजेंसियों को इन नेताओं की जान को खतरा बताया था कि किश्तवाड़ में बड़ा आतंकी हमला होना है...लेकिन इनपुट होने के बाद भी सुरक्षा में बड़ी चूक की वजह से अनिल परिहार , अजीत परिहार और चंद्रकांत शहीद न होते...

Conclusion:रैना ने कहा इन सभी नेताओं की हत्या में जल्द जांच होनी चाहिए और हमलावरों को पकड़ा जा चाहिए क्योंकि अनिल परिहार और अजीत परिहार की हत्या की जांच भी एनआईए को दी गयी थी लेकिन आजतक उनके आतंकियों को पकड़ा नहीं गया है....
बाइट...रविन्द्र रैना, बीजेपी प्रदेश अध्यक्ष, जमम्मू कश्मीर
इसके साथ ही रविन्द्र रैना ने बताया कि 14 अप्रैल को प्रधानमंत्री मोदी कठुआ ज़िले में कठुआ उधमपजर सनसदिय सीट पर प्रचार करने आ रहे हैं...बीजेपी ने दावा किया है कि इस जनसभा में करीब 1 लाख से ऊपर लोग जुड़ेंगे....
बाइट...रविन्द्र रैना , बीजेपी, प्रदेश अध्यक्ष , जमम्मू कश्मीर
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.