ETV Bharat / city

Farewell Party of SDPO Thana Mandi: ایس ڈی پی او تھانہ منڈی کی سبکدوشی پر الوداعی تقریب - ایس ڈی پی او تھانہ منڈی کی الوداعی تقریب

الوداعی تقریب میں شامل لوگوں نے بتایا کہ چوہدری عبدالحمید نے تھانہ منڈی میں جتنا وقت گزارا ہے بہت ہی اچھا گزارا۔ یہ علاقہ میں عوام دوست کی حیثیت سے رہے ہیں Farewell Party of SDPO Thana Mandi۔

Farewell Party of SDPO Thana Mandi
Farewell Party of SDPO Thana Mandi
author img

By

Published : Jan 30, 2022, 9:18 PM IST

ایس ڈی پی اوتھانہ منڈی میں چوہدری عبدالحمید کی سبکدوشی پر ڈاک بنگلہ تھانہ منڈی میں ایک الوداعی تقریب Farewell Ceremony at Dak Bangla Police Station Mandi کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں کورونا گائیڈلائن Corona Guideline کا خاص خیال رکھتے ہوئے اس تقریب کو انجام دیاگیا۔

Farewell Party of SDPO Thana Mandi

اس موقع پر چیئرمین میونسپل کمیٹی تھانہ منڈی شکیل احمد میر ڈی ڈی سی ممبر عبدالقیوم میر ایس ایچ او تھانہ منڈی شوکت حسین وارڑ کونسلرز علاقہ جات سے پنچایتی نمائندگان قصبہ کے وارڑ کونسلرز ودیگر نے شرکت کی۔

اس دوران مقررین نے بتایا کہ حمید صاحب نے تھانہ منڈی میں جتنا وقت گزارا ہے بہت ہی اچھا گزارا ہے۔ یہ علاقہ میں عوام دوست کی حیثیت سے رہے ہیں۔

انہوں نے اپنےدور میں عوام کی اچھی خدمت کی ہے، جوعوام کو ہمیشہ یاد رہےگی، وہیں ڈی ایس پی چوہدری عبدالحمید نے کہا کہ میں نے اپنی سروسز کے دوران لوگوں کی خدمت کی ہے، آج اس عہدے سے سبکدوش ہو رہا ہوں اور جتنا پیار لوگوں سے ملا ہے وہ ہمیشہ یاد رہے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.