ETV Bharat / city

Under-19 Indian Cricket Team Rajouri: راجوری کی امان زری انڈر 19 بھارتی کرکٹ ٹیم میں منتخب - عرفان پٹھان کرکٹ اکیڈمی

امان زری کو بھارتی انڈر 19 کرکٹ ٹیم میں آلراؤنڈر All-rounder Amaan Zari کے طور پر منتخب کیا گیا ہے۔ Under-19 Indian Cricket Team Rajouri ٹیم کے کھلاڑی اپنے بلے اور گیند دونوں سے جوہر دکھائیں گے۔

راجوری کی امان زری انڈر 19 بھارتی کرکٹ ٹیم میں منتخب

author img

By

Published : Dec 1, 2021, 1:43 PM IST

جموں و کشمیر کے سرحدی ضلع راجوری سے تعلق رکھنے والے امان زری کو دبئی میں کھیلے جانے والے فور نیشنز کپ Four Nations Cup کے لیے بھارتی انڈر 19 کرکٹ ٹیم Under-19 Indian Cricket Team Rajouri میں شامل کیا گیا ہے۔ بھارتی انڈر 19 ٹیم آئندہ ماہ دبئی میں ہونے والے چار ملکوں کی کرکٹ ٹورنامنٹ میں حصہ لے گی۔ امان زری ایک ابھرتے ہوئے کرکٹر ہیں۔

راجوری کی امان زری انڈر 19 بھارتی کرکٹ ٹیم میں منتخب

امان زری 11ویں جماعت کا طالب علم ہے۔ امان نے عرفان پٹھان کرکٹ اکیڈمی پنجاب میں تربیت حاصل کی ہے۔ امان کے والد کا نام عقیل زری اور والدہ کا نام یاسمین زری ہے۔

امان زری All-rounder Amaan Zari کو ٹیم میں آلراؤنڈر کے طور پر منتخب کیا گیا ہے۔ جو اپنے بلے اور گیند دونوں سے جوہر دکھائیں گے۔

منگل کو میڈیا سے بات کرتے ہوئے امان زری نے کہا کہ 'پنجاب میں عرفان پٹھان کرکٹ اکیڈمی Irfan Pathan Cricket Academy میں تربیت حاصل کی۔ اس کے کچھ وقت بعد اسکریننگ ٹیسٹ دیا۔ اس ٹیسٹ کے بعد انہیں انڈر 19 قومی کرکٹ ٹیم کے لیے منتخب کیا گیا۔'

امان نے کہا، 'یہ ایک خواب کے سچ ہونے کی طرح تھا کیونکہ میں راجوری کے دور دراز اور سرحدی ضلع کا ایک لڑکا ہوں اور مجھے انڈر 19 بھارتی کرکٹ ٹیم میں کھیلنے کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔' یہ ٹیم اگلے ماہ دبئی میں شروع ہونے والے چار ملکی کرکٹ ٹورنامنٹ میں حصہ لے گی۔'

یہ بھی پڑھیں: Real Kashmir Head Coach: کشمیر میرا دوسرا گھرا بن گیا ہے، رئیل کشمیر ایف سی ہیڈ کوچ ڈیوڈ ربررٹسن

انہوں نے مزید کہا کہ 'میں ایک آل راؤنڈر ہوں اور اس ٹورنامنٹ میں اپنی بہترین کارکردگی دکھانے کی پوری کوشش کروں گا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ 'میں نے 12 سال کی عمر میں کرکٹ کھیلنا شروع کیا تھا۔ یہ جرسی پہن کر بھارت کے لیے کھیلنا میرا خواب تھا۔ آج یہ خواب پورا ہو گیا ہے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.