ETV Bharat / city

پونچھ: پہاڑ پر رہنے والوں کو نظر انداز کیے جانے سے لوگوں میں انتظامیہ کی تئیں نارضگی

author img

By

Published : Aug 8, 2021, 4:15 AM IST

جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ کی تحصیل میں پہاڑیوں کو سروے میں نظر انداز کیے جانے سے ناراض لوگوں نے انتظامیہ اور لیفٹنیٹ گورنر کی تئیں نارضگی ظاہر کی ہے۔

jk_poo_01_social and political activists held a press conference Regardings migratory tribal population survey at tehsil headquarters mandi_vis1_byt2_jkc10005
پونچھ: پہاڑیوں کو نظر انداز کیے جانے سے لوگوں میں انتظامیہ کی تئیں نارضگی

ضلع پونچھ کی تحصیل منڈی میں شیڈول ٹرائیب اور پہاڑی طبقہ کا مشترکہ ڈھوکوں میں سروے کو لیکر دن بدن مانگ طول بڑھتی جارہی ہے۔ جس کو لیکر منڈی میں متعدد سماجی و سیاسی کارکنان کی جانب سے مشترکہ طور پر پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں کہا گیا کہ جب تک سرکار اور جموں و کشمیر لیفٹنٹ گورنر انتظامیہ قبائیلوں کے ساتھ ساتھ پہاڑیوں ودیگر ڈھوکوں میں جانے والے تمام لوگوں کا یکساں سروے کا حکم نہیں دیتی ہے تب تک ہم سراپا احتجاج رہیں گے۔

دیکھیں ویڈیو

اس دوران سماجی کارکن خالد کرامانی، پیر زادہ بلال مخدومی، چوہدری محمد شریف کے علاوہ متعدد افراد نے پریس کانفرنس میں شرکت کی۔ ان کا کہنا تھا کہ جب ایس ٹی اور پہاڑی طبقہ کے لوگ سب ڈھوکوں میں جاتے ہیں۔ تو سروے میں ان پہاڑیوں کو نظر انداز کیوں کیا جا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پونچھ: جسمانی طور معذور افراد کو مصنوعی اعضاء فراہم

انہوں نے مزید کا کہا کہ گزشتہ دنوں سرکار کی جانب سے جو حکم نامہ جاری ہوا ہے کہ تمام ڈھوکوں میں جانے والے لوگ ہیں ان کا بھی سروے کیا جائے لیکن یہاں پہاڑیوں کو نظر انداز کرکے صرف قبائیلوں کو سروے ہی عمل میں لایا جا رہا ہے۔ جس کی مذمت کرتے ہوے جلد از جلد دوبارہ تمام ڈھوکوں جانے والے گوجر بکروال اور پہاڑی طبقہ کے لوگوں کا سروے کئے جانے کا حکم صادر کئے جانے کی مانگ کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.