ETV Bharat / city

سبکدوش ملازمین کا احتجاج - Protest retired employees

جموں کے پریس کلب میں اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن سروس کے سبکدوش ملازمین نے اپنے مطالبات کو منوانے کے لیے احتجاج کیا۔

سبکدوش ملازمین کا احتجاج
author img

By

Published : May 10, 2019, 4:56 PM IST

ملازمین کا کہنا تھا کہ ریٹائرمنٹ کے بعد انہیں کسی بھی طرح کی سہولیات فراہم نہیں کیا گیا ہے۔خاص کر پے کمیشن اور وقت پر پینشن نہ ملنے کی وجہ سے ہمیں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔

سبکدوش ملازمین کا احتجاج

یونین کے صدر راجیو یادو نے کہا کہ ہمیں اپنا حق نہیں دیا گیا ہم سرکار سے اپیل کرتے ہیں کہ جو ریٹائرڈ ملازمین کے لیے آپ نے جو وعدہ کیا تھا۔ جس میں ہمیں چھٹا پے کمیشن ملنا تھا۔ لیکن آج تک ایسا نہیں ہوا ہم اپیل کرتے ہیں گورنر انتظامیہ سے کہ ہمارا مسئلہ جلد حل کیا جائے ۔

Intro:اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن کے سروس سے سبکدوش ہو چکے  ملازمین  نے آج اپنی مانگوں کو لے کر   جموں کے پریس کلب میں  میں احتجاج کیا احتجاج کر رہےان  ملازمین کا کہنا تھا کہ ریٹائرمنٹ کے بعد  انہیں ہر طرح کی صوحولیات سے محروم رکھا گیا ہے خاصکر  پے کمیشن اور وقت پر پنسن نہ ملنے کی وجہ سے  ہمیں گونہ گو مسکلاتوں کا سامنا کرنا پڑتا رہا ہے 

یونین کے صدر راجیوں یادو نے کہا کہ ہمیں اپنا حق نہیں دیا گیا ہم سرکار سے اپیل کرتے ہیں کہ جو ریٹائر ملازمین کے لئے آپ نے جو وعدہ کیا تھا جس میں ہمیں چھٹا پے کمیشن ملنا تھا لیکن آج تک ایسا نہیں ہوا ہم اپیل کرتے ہیں گورنر انتظامیہ سے کہ ہمارا مسلا حل کیا جاے تاکہ ہمیں اور مصیبتیں نہ جھیلنے پڈھے 

Body:اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن کے سروس سے سبکدوش ہو چکے  ملازمین  نے آج اپنی مانگوں کو لے کر   جموں کے پریس کلب میں  میں احتجاج کیا احتجاج کر رہےان  ملازمین کا کہنا تھا کہ رٹیرمنت کے بعد  انہیں ہر طرح کی صوحولیات سے محروم رکھا گیا ہے خاصکر  پے کمیشن اور وقت پر پنسن نہ ملنے کی وجہ سے  ہمیں گونہ گو مسکلاتوں کا سامنا کرنا پڑتا رہا ہے 

یونین کے صدر راجیوں یادو نے کہا کہ ہمیں اپنا حق نہیں دیا گیا ہم سرکار سے اپیل کرتے ہیں کہ جو ریٹائر ملازمین کے لئے آپ نے جو وعدہ کیا تھا جس میں ہمیں چھٹا پے کمیشن ملنا تھا لیکن آج تک ایسا نہیں ہوا ہم اپیل کرتے ہیں گورنر انتظامیہ سے کہ ہمارا مسلا حل کیا جاے تاکہ ہمیں اور مصیبتیں نہ جھیلنے پڈھے 

Conclusion:اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن کے سروس سے سبکدوش ہو چکے  ملازمین  نے آج اپنی مانگوں کو لے کر   جموں کے پریس کلب میں  میں احتجاج کیا احتجاج کر رہےان  ملازمین کا کہنا تھا کہ رٹیرمنت کے بعد  انہیں ہر طرح کی صوحولیات سے محروم رکھا گیا ہے خاصکر  پے کمیشن اور وقت پر پنسن نہ ملنے کی وجہ سے  ہمیں گونہ گو مسکلاتوں کا سامنا کرنا پڑتا رہا ہے 

یونین کے صدر راجیوں یادو نے کہا کہ ہمیں اپنا حق نہیں دیا گیا ہم سرکار سے اپیل کرتے ہیں کہ جو ریٹائر ملازمین کے لئے آپ نے جو وعدہ کیا تھا جس میں ہمیں چھٹا پے کمیشن ملنا تھا لیکن آج تک ایسا نہیں ہوا ہم اپیل کرتے ہیں گورنر انتظامیہ سے کہ ہمارا مسلا حل کیا جاے تاکہ ہمیں اور مصیبتیں نہ جھیلنے پڈھے 

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.