ETV Bharat / city

جموں: پٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج - ڈوگرہ یوتھ نامی تنظیم

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے سبب جموں کی ڈوگرہ یوتھ نامی تنظیم نے بھگوتی نگر میں مرکزی حکومت کے خلاف احتجاج کیا۔

protest against increase in petrol and diesel prices in jammu
جموں: پٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج
author img

By

Published : Aug 3, 2021, 3:40 AM IST

ملک بھر میں گزشتہ کئی دنوں سے مسلسل پٹرول اور ڈیزل کے قیمتوں میں اضافے کے سبب پریشان حال ڈوگرہ یوتھ کارکنان نے جموں میں مرکزی حکومت کے خلاف احتجاج کیا۔

جموں: پٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج

ڈوگرہ یوتھ نامی تنظیم کے صدر پرتاب بانو نے کہا کہ 'ایک طرف جہاں انٹرنیشنل مارکیٹ میں خال تیلوں کی قیمتوں میں کمی ہو رہی ہے تو دوسری جانب بی جے پی کی حکومت ملک میں ڈیزل اور پٹرول کی قیمتوں میں ہر روز اضافہ کر رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ کسی بھی دور میں اتنا زیادہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ نہیں ہوا تھا جتنا اس حکومت کے دور میں ہوا ہے۔ آج جب انٹرنیشنل مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 20 ڈالر فی بیرل سے بھی کم ہے تو پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی ہونے کے بجائے ہر روز اضافہ ہو رہا ہے۔ پھر بھی موجودہ حکومت اور اس کے ہمنوا اس کی تائید کر رہے ہیں۔

اس دوران انہوں نے سرکار سے اپیل کی کہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں جلد از جلد کمی کی جائے تاکہ غریب عوام بھی پر سکون زندگی بسر کر سکیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.