ETV Bharat / city

محکمہ بجلی کے خلاف مظاہرہ - نیشنل پینتھرز پارٹی

'محکمہ متعدد اسکیموں کا اعلان کرتا ہے لیکن حقیقت میں یہ لوگوں کو 24 گھنٹے بجلی فراہم کرنے میں ناکام رہا ہے'

فائل فوٹو
author img

By

Published : Jun 15, 2019, 2:46 PM IST

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع جموں کے تالاب تلو میں نیشنل پینتھرز پارٹی کے کارکنوں نے محکمہ بجلی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔

محکمہ بجلی کے خلاف مظاہرہ

مظاہرین کا کہنا ہے کہ مسلسل بجلی کی کٹوتی سے یہاں کی عوام کافی پریشان ہے اور اسی لیے محکمہ بجلی کے خلاف مظاہرہ کیا جارہا ہے۔

نیشنل پینتھرز پارٹی کے ریاستی نائب صدر پرتاپ سنگھ جموال، مغربی جموں کے نائب صدر کپل دیو مہرہ سمیت کثیر تعداد میں عوام نے شرکت کی۔

اس موقع پر پرتاپ سنگھ جموال نے کہا کہ ریوینیو کمپلیکس کے بالمقابل اس علاقے میں تقریباً24 گھر ایسے ہیں جنہیں بجلی کنکشن نہیں دیا گیا ہے حالانکہ مقامی لوگوں نے رقم جمع کر کے بجلی کے کھمبے لگوائے ہیں۔ انہوں نے محکمہ پر امتیازی سلوک کرنے کا مبینہ الزام عائد کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ کئی مرتبہ محکمہ کو اس کی طرف توجہ بھی دلائی لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا ہے۔

پرتاپ نے بجلی کنکشن کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ متعدد اسکیموں کا اعلان کرتا ہے لیکن حقیقت میں محکمہ لوگوں کو 24 گھنٹے بجلی فراہم کرنے میں ناکام رہا ہے۔

Intro:/یہاں تالاب تلو میں ینگ پینتھرز کے کارکنوں نے آج محکمہ بجلی کے کلاف ایک زور دار احتجاجی مظاہرہ کیا ۔مظاہرین کا کہنا ہے کہ محکمہ بجلی اس علاقے میں لوگوں کو بلا خلل بجلی مہیا کرنے میں ناکام رہی ہے۔ مظاہرین میں علاقہ کے متاثرین بھی شامل تھے جن کی قیادت ینگ پینتھرز کے ریاستی نائب صدر پرتاپ سنگھ جموال جموں ویسٹ کے نائب صدر کپل دیو مہرہ کے ہمراہ کر رہے تھے۔مظاہرین محکمہ بجلی کے خلاف فلک شگاف نعرے بلند کر رہے تھے۔اس موقعہ پر میڈیا ساے خطاب رکتے ہوئے پرتاپ سنگھ جموال نے کہا کہ ریوینیو کمپلیکس کے بالمقابل تقریباً24 گھر ہیں جنھیں بجلی کنکشن نہیں دیا گیا ہے،حالانکہ مقامی لوگوں نے رقم اکٹھا کر کے بجلی کے کھمبے ودیگر ایکومپمینٹس لگائے ہیں۔انہوں نے محکمہ پر اس علاقہ کے ساتھ امتیاز کرنے کا مبینہ الزام لگایا ۔انہوں نے کہا کہ کئی مرتبہ محکمہ کو ان لوگوں نے یاد داشت پیش کی لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا ہے۔پرتاپ نے اس علاقہ کےلئے فوری بجلی کنکشن کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ متعدد سکیموں کی باتیں کرتا ہے لیکن حقیقت میں محکمہ لوگوں کو چوبیس گھنٹے بجلی فراہم کرنے میں ناکام رہا ہے، جس سے مقامی لوگوں میں محکمہ کے خلاف غُصہ ہے ۔انہوں نے کہا کہا گر اس علاقہ کے لوگوں کو بجلی کنکشن فراہم نہیں کئے گئے ،تو وہ سڑکوں پر آنے کو مجبور ہو جائیں گے۔

Body:یہاں تالاب تلو میں ینگ پینتھرز کے کارکنوں نے آج محکمہ بجلی کے کلاف ایک زور دار احتجاجی مظاہرہ کیا ۔مظاہرین کا کہنا ہے کہ محکمہ بجلی اس علاقے میں لوگوں کو بلا خلل بجلی مہیا کرنے میں ناکام رہی ہے۔ مظاہرین میں علاقہ کے متاثرین بھی شامل تھے جن کی قیادت ینگ پینتھرز کے ریاستی نائب صدر پرتاپ سنگھ جموال جموں ویسٹ کے نائب صدر کپل دیو مہرہ کے ہمراہ کر رہے تھے۔مظاہرین محکمہ بجلی کے خلاف فلک شگاف نعرے بلند کر رہے تھے۔اس موقعہ پر میڈیا ساے خطاب رکتے ہوئے پرتاپ سنگھ جموال نے کہا کہ ریوینیو کمپلیکس کے بالمقابل تقریباً24 گھر ہیں جنھیں بجلی کنکشن نہیں دیا گیا ہے،حالانکہ مقامی لوگوں نے رقم اکٹھا کر کے بجلی کے کھمبے ودیگر ایکومپمینٹس لگائے ہیں۔انہوں نے محکمہ پر اس علاقہ کے ساتھ امتیاز کرنے کا مبینہ الزام لگایا ۔انہوں نے کہا کہ کئی مرتبہ محکمہ کو ان لوگوں نے یاد داشت پیش کی لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا ہے۔پرتاپ نے اس علاقہ کےلئے فوری بجلی کنکشن کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ متعدد سکیموں کی باتیں کرتا ہے لیکن حقیقت میں محکمہ لوگوں کو چوبیس گھنٹے بجلی فراہم کرنے میں ناکام رہا ہے، جس سے مقامی لوگوں میں محکمہ کے خلاف غُصہ ہے ۔انہوں نے کہا کہا گر اس علاقہ کے لوگوں کو بجلی کنکشن فراہم نہیں کئے گئے ،تو وہ سڑکوں پر آنے کو مجبور ہو جائیں گے۔

Conclusion:یہاں تالاب تلو میں ینگ پینتھرز کے کارکنوں نے آج محکمہ بجلی کے کلاف ایک زور دار احتجاجی مظاہرہ کیا ۔مظاہرین کا کہنا ہے کہ محکمہ بجلی اس علاقے میں لوگوں کو بلا خلل بجلی مہیا کرنے میں ناکام رہی ہے۔ مظاہرین میں علاقہ کے متاثرین بھی شامل تھے جن کی قیادت ینگ پینتھرز کے ریاستی نائب صدر پرتاپ سنگھ جموال جموں ویسٹ کے نائب صدر کپل دیو مہرہ کے ہمراہ کر رہے تھے۔مظاہرین محکمہ بجلی کے خلاف فلک شگاف نعرے بلند کر رہے تھے۔اس موقعہ پر میڈیا ساے خطاب رکتے ہوئے پرتاپ سنگھ جموال نے کہا کہ ریوینیو کمپلیکس کے بالمقابل تقریباً24 گھر ہیں جنھیں بجلی کنکشن نہیں دیا گیا ہے،حالانکہ مقامی لوگوں نے رقم اکٹھا کر کے بجلی کے کھمبے ودیگر ایکومپمینٹس لگائے ہیں۔انہوں نے محکمہ پر اس علاقہ کے ساتھ امتیاز کرنے کا مبینہ الزام لگایا ۔انہوں نے کہا کہ کئی مرتبہ محکمہ کو ان لوگوں نے یاد داشت پیش کی لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا ہے۔پرتاپ نے اس علاقہ کےلئے فوری بجلی کنکشن کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ متعدد سکیموں کی باتیں کرتا ہے لیکن حقیقت میں محکمہ لوگوں کو چوبیس گھنٹے بجلی فراہم کرنے میں ناکام رہا ہے، جس سے مقامی لوگوں میں محکمہ کے خلاف غُصہ ہے ۔انہوں نے کہا کہا گر اس علاقہ کے لوگوں کو بجلی کنکشن فراہم نہیں کئے گئے ،تو وہ سڑکوں پر آنے کو مجبور ہو جائیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.