ETV Bharat / city

Protest Against Demolition Drive: 'انتظامیہ خانہ بدوشوں کے مسائل کو واضح کرے' - روپ نگر کے باشندوں کا زور دار احتجاج

احتجاجیوں کہنا ہے کہ ہم یہ چاہتے ہیں کہ انتظامیہ خانہ بدوشوں کے مسائل کو واضح کرے Administration Should Clarify the Problems of Gypsies اور اپنے فیصلے کا اعلان کرے۔ یہ خاندان اپنی خواتین اور بچوں کے ساتھ آسمان تلے زندگی گزار رہے ہیں، اس لیے ان کا مستقل حل نکالا جائے۔

'انتظامیہ خانہ بدوشوں کے مسائل کو واضح کرے'

author img

By

Published : Feb 15, 2022, 8:15 PM IST

جموں ڈیولپمنٹ اتھارٹی Jammu Development Authority نے مبینہ طور پر روپنگر میں ایک کھلے علاقے کی زمین کے کچھ حصے کو اپنی تحویل میں لے کر اس پر تجاوزات کا دعویٰ کیا ہے۔ اطلاع کے مطابق یہ تازہ مہم کئی ہفتوں قبل جے ڈی اے کے ذریعہ خانہ بدوشوں کے مکانات کو منہدم کرنے کے خلاف روپ نگر کے مقامی لوگوں اور خانہ بدوشوں میں جاری احتجاجی دھرنے کے درمیان چلائی گئی تھی۔

Protest Against Demolition Drive
انتظامیہ خانہ بدوشوں کے مسائل کو واضح کرے

تاہم، اس انسداد تجاوزات مہم Anti-Encroachment Campaign کو متاثرین نے ایک منتخب نقطۂ نظر کے طور پر چیلنج کیا، جس کی بڑے پیمانے پر مذمت کی گئی۔ پولیس کی مدد سے زمین کو اپنی تحویل میں لینے کے لیے روپ نگر میں جے ڈی اے کے عہدیداروں کے دوبارہ فعال ہونے کے تین دن کے بعد اب پھر سے ایک زور دار احتجاج کیا گیا۔ جس میں مختلف سیاسی اور سماجی تنظیموں کے لیڈران و کارکنان نے حصہ لیا۔

Protest Against Demolition Drive
احتجاجیوں کہنا ہے کہ وہ جے ڈی اے کے خلاف نہیں ہیں۔ لیکن خانہ بدوشوں کے تئیں ان کا رویہ متعصبانہ ہے اور انتظامیہ نے بھی ہمیں دو دور کی میٹنگ کے دوران اس مسئلے کو حل کرنے کی یقین دہانی کرائی تھی'۔

احتجاجیوں کہنا ہے کہ ہم یہ چاہتے ہیں کہ انتظامیہ خانہ بدوشوں کے مسائل کو واضح کرے اور اپنے فیصلے کا اعلان کرے۔ یہ خاندان اپنی خواتین اور بچوں کے ساتھ آسمان تلے زندگی گزار رہے ہیں، اس لیے ان کا مستقل حل نکالا جائے۔

  • مزید پڑھیں: People Protest Against JDA: جموں میں جے ڈی اے کی انہدامی کارروائیوں کے خلاف لوگوں کا احتجاج

انہوں نے کہا کہ جے ڈی اے نے اپنا وعدہ توڑا ہے، یہاں تک کہ حتمی فیصلے کا ابھی انتظار ہے'۔ انہوں نے کہا کہ 'یہ جے ڈی اے کی طرف سے پیدا ہونے والے عدم اعتماد کی وجہ سے تھا، ہم نے مختلف سیاسی اور سماجی تنظیموں کے تعاون سے پرامن طریقے سے ایک میگا احتجاج منظم کرنے کا فیصلہ کیا ہے'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.