ETV Bharat / city

جموں میں پاکستان اور چین کے خلاف احتجاج

author img

By

Published : Oct 12, 2019, 6:53 PM IST

جموں کے جانی پور علاقے میں جموں ویسٹ اسبملی مومنٹ کے کارکنوں نے پاکستان کے خلاف احتجاج کیا۔

جموں میں پاکستان اور چین کے خلاف احتجاج

جموں ویسٹ اسبملی مومنٹ کے کارکنان نے پاکستان اور چین کے خلاف احتجاج کیا۔

احتجاج کرنے والے ویسٹ اسبملی مومنٹ کے کارکنان نے چین کے صدر اور پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کا پتلہ نذر آتش کیا اور پاکستان و چین کے خلاف نعرے بازی کی۔

جموں میں پاکستان اور چین کے خلاف احتجاج

ویسٹ اسمبلی مومنٹ کے صدر سنیل ڈمپل نے کہا کہ چین نے گلگت بلتستان جو کہ کل 80 ہزار کلومیٹر ہیں کو جلد از جلد آزاد کیا جائے تاکہ وہ جموں وہ کشمیر کا حصہ بنے۔

انہوں نے پاکستان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ 'پاکستان چین کے ساتھ مل کر دہشت گردی کا ساتھ دیتے ہیں'۔

بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے زیرانتظام کشمیر میں دہشتگرد کیمپوں پر حملہ کر کے روک لگایا جائے اور پاکستان کے ساتھ تمام تجارتی سرگرمیاں معطل کی جائے۔

Intro:جموں کے جانی پور علاقے میں جموں ویسٹ اسبملی مومنٹ کے کارکنوں کا پاکستان کے خلاف احتجاج کیا ۔

please receive the visuals and bytes from watsapp group

Body:جموں کے جانی پور علاقے میں  جموں ویسٹ اسبملی مومنٹ کے کارکنوں کا پاکستان کے خلاف احتجاج کیا ۔

ریاست جمون کشمیر کی سرمائی دارالحکومت جموں کے جانی پور علاقے میں آج جموں ویسٹ اسبملی مومنٹ کے کارکنوں نے پاکستان اور چین کے خلاف احتجاج کیا احتجاج کر رہیے ویسٹ اسبملی مومنٹ کے کارکنوں نے چین کے صدر اور پاکستان کے وزیراعظم کامران کا پتلہ نذر آتش کیا اور پاکستان و چین  کے خلاف نعرے بازی کی ۔

ویسٹ اسمبلی مومنٹ کے صدر سونیل ڈمپل نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ چین نے گلگت بالتاستان جو کہ کل 80 ہزار کلومیٹر ہیں کو جلد از جلد آزاد کیا جاے تاکہ وہ ریاست جموں کشمیر کا حصہ بنے ۔ انہوں نے پاکستان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوے کہا کہ پاکستان چین کے ساتھ مل کر دہشت گردوں کا ساتھ دیتے ہیں ہندستان کے وزیراعظم نریندر مودی کو اپیل کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے زیرانتظام کشمیر میں دہشتگرد کیمپوں ہر حملہ کر کے روک لگایا جاے اور پاکستان کے ساتھ تمام تجارتی سرگرمیاں معطل کرے 

Conclusion:جموں کے جانی پور علاقے میں  جموں ویسٹ اسبملی مومنٹ کے کارکنوں کا پاکستان کے خلاف احتجاج کیا ۔

ریاست جمون کشمیر کی سرمائی دارالحکومت جموں کے جانی پور علاقے میں آج جموں ویسٹ اسبملی مومنٹ کے کارکنوں نے پاکستان اور چین کے خلاف احتجاج کیا احتجاج کر رہیے ویسٹ اسبملی مومنٹ کے کارکنوں نے چین کے صدر اور پاکستان کے وزیراعظم کامران کا پتلہ نذر آتش کیا اور پاکستان و چین  کے خلاف نعرے بازی کی ۔

ویسٹ اسمبلی مومنٹ کے صدر سونیل ڈمپل نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ چین نے گلگت بالتاستان جو کہ کل 80 ہزار کلومیٹر ہیں کو جلد از جلد آزاد کیا جاے تاکہ وہ ریاست جموں کشمیر کا حصہ بنے ۔ انہوں نے پاکستان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوے کہا کہ پاکستان چین کے ساتھ مل کر دہشت گردوں کا ساتھ دیتے ہیں ہندستان کے وزیراعظم نریندر مودی کو اپیل کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے زیرانتظام کشمیر میں دہشتگرد کیمپوں ہر حملہ کر کے روک لگایا جاے اور پاکستان کے ساتھ تمام تجارتی سرگرمیاں معطل کرے 
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.