ETV Bharat / city

Drone Attack Case: ڈرون حملے کے خطرے سے نمٹنے کے لیے تیاریاں شروع

جموں میں لائن آف کنٹرول کے نزدیک ڈرون کی گردش کے بعد دفاعی نظام کو مستحکم کرکے ڈرون حملوں کا مقابلہ کرنے کے لیے فوج نے پونچھ اور راجوری میں الیکٹرانک سہولیات سے لیس گاڑی تعینات کردی ہے۔

جموں: ڈرون حملے کے خطرے سے نمٹنے کے لیے تیاریاں شروع

author img

By

Published : Jul 3, 2021, 6:55 AM IST

دفاعی ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ 'جموں میں گزشتہ روز ایئر فورس اسٹیشن پر ہوئے ڈرون حملے اور آئے روز بڑھتی ڈرون سرگرمیوں کے چلتے کسی بھی ممکنہ حملے کو ناکام بنانے کے لیے فوج متحرک ہوگئی ہے اور جموں میں لائن آف کنٹرول کے نزدیک ڈرون حملوں کو ناکام بنانے اور دیگر کارروائی پر نظر رکھنے کے لیے جدید سہولیات سے لیس گاڑی متعارف کرائی گئی۔

دفاعی ذرائع کے مطابق، الیکٹرانک سہولیات سے لیس گاڑی کو پونچھ اور راجوری علاقے میں ڈرون حملے کو بروقت ناکام بنانے کے لیے تعینات کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ارنیا سیکٹر میں نظر آیا پاکستانی ڈرون، فائرنگ کرنے پر لوٹا

واضح رہے کہ 'جموں میں گزشتہ کئی دنوں سے ڈرون کی بڑھتی نقل و حمل اور فضائیہ اسٹیشن پر ہو ئے جیسے حملوں کو روکنے کے لیے لائحہ عمل مرتب کیا جارہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.