ETV Bharat / city

پونچھ: بڑھتی مہنگائی سے غریب عوام پریشان

سماجی کارکن امیرالدین نے مرکزی حکومت اور لیفٹنٹ گورنر انتظامیہ سے کہا کہ 'مہنگائی کی مار سے غریبوں کو نجات دلائیں۔'

پونچھ: بڑھتی مہنگائی سے غریب عوام پریشان
پونچھ: بڑھتی مہنگائی سے غریب عوام پریشان
author img

By

Published : Nov 8, 2021, 8:27 AM IST

ملک کے ساتھ ساتھ جموں وکشمیر کے ضلع پونچھ کے تحصیل منڈی کی عوام بھی مہنگائی کی وجہ سے دو چار ہیں۔

سماجی کارکن امیر الدین نے کہا کہ 'ملک کا غریب طبقہ مہنگائی سے سخت پریشان ہو چکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ 'تیل کی قیمتوں میں روز بروز اضافہ آسمان چھو رہی‌ ہیں۔ رسوئی گیس اور مسافر کرایا بھی عروج پر ہے۔ غریب کی سنوائی کہیں پر نہیں ہے۔'

پونچھ: بڑھتی مہنگائی سے غریب عوام پریشان

انہوں نے مرکزی حکومت اور لیفٹنٹ گورنر انتظامیہ سے کہا کہ 'مہنگائی کی مار سے غریبوں کو نجات دلائیں۔'

ان کے علاوہ فاروق ٹھکر نے بھی سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوے کہا کہ 'سرسوں کا تیل جو 80 روپیہ لیٹر ہوا کرتا تھا وہ آج 200 کو پار کرچکا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: جموں: بے روزگاری اور مہنگائی کے خلاف پینتھرز پارٹی کا احتجاج

انہوں نے کہا کہ 'دالیں 40/50/60 سے بڑھا کر 120/140/200 تک کردی گئی ہیں۔ یہی نہیں بلکہ گاڑی کرائے میں بھی پچاس سے ساٹھ فیصدی اضافہ ہوچکا ہے۔ گاڑیوں کے کاغذات بنانے کے چارج بھی دوگنے کر دیےگئے ہیں۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.