ETV Bharat / city

پونچھ: گردوارہ پربندھک کمیٹی کی جانب سے 19 نومبر کو لنگر کا اہتمام - پونچھ ای ٹی وی بھارت خبر

پونچھ میں گردوراہ پربندھک کمیٹی کی جانب سے ایک پریس کانفرنس کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں گرونانک دیو جی کے یوم پیدائش کے موقع پر منعقد ہونے والی سرگرمیں سے آگاہ کیا گیا

لنگر کا اہتمام
لنگر کا اہتمام
author img

By

Published : Nov 16, 2021, 10:40 PM IST

مرکز کے زیر انتظام خطہ جموں کے ضلع پونچھ میں (بھوپیندر سنگھ سوڈان) گردوارہ سنگھ سبھا پونچھ کمیٹی کے اراکین نے ضلع گردوارہ پربندھک کمیٹی کے سربراہ کی قیادت میں گرو ناک دیو جی کے یوم پیدائش کے موقع پر منعقد ہونے والی سرگرمیوں سے آگا کرایا۔

لنگر کا اہتمام

واضح رہے کہ گرونانک دیو جی کا یوم پیدائش 19 نومبر کو منایاجاتاہے۔ کمیٹی کے ارکان نے کہا کہ کووڈ 19 وبا کی وجہ سے حکومت کی جانب سے جاری کردہ ایس او پیز پر عمل کرتے ہوئے پونچھ ضلع میں نگر کیرتن نہیں نکالے جائیں گے، لیکن 17 نومبر کو ضلع کے گردواروں میں اکھنڈ پاٹھ صاحب کا آغاز کیا جائے گا اور 19 نومبر کو اکھنڈ پاٹھ صاحب کی تقریبات کے بعد کیرتن دربار سجایا جائے گا، جبکہ ہٹا صاحب میں گرو کا لنگر کا اہتمام کیا جائے گا۔

کمیٹی کے ارکان نے کہا کہ کووڈ کی وبا کی وجہ سے بہت سی رسومات پر پابندی عائد کی گئی تھیں۔ تاہم حالات کے پیش نظر سنیما گھر، مال،شو رومز وغیرہ کھولنے کی اجازت دی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:پونچھ: لنک اپ ڈے کے موقع پر ہاکی ٹورنامنٹ کا انعقاد

اسی طرح آپسی بھائی چارہ کے پیش نظر مذہبی تقریبات کی اجازت دی جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.