ETV Bharat / city

کشتواڑ: شننہ سڑک پر تارکول بِچھانے کا کام شروع - کشتواڑ کے شننہ سڑک پر تارکول بِچھانے کا کام شروع

پردھان منتری گرام سڑک یوجنا کے تحت ضلع کشتواڑ کے شننہ سڑک پر تارکول بِچھانے کا کام شروع ہو گیا ہے۔

کشتواڑ: شننہ سڑک پر تارکول بِچھانے کا کام شروع

author img

By

Published : Nov 8, 2021, 10:47 AM IST

جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ کے بلاک ٹھاکرائی کے شننہ علاقے میں گزشتہ 23 سال قبل پردھان منتری گرام سڑک یوجنا کے تحت بنی سڑک پر اب تارکول بچھانے کا کام شروع ہو گیا ہے۔

سڑک پر تارکول بچھانے کو لے کر اس بار علاقہ کے لوگوں نے ضلع انتظامیہ کشتواڑ کے خلاف سخت مذمت کی تھی۔

کشتواڑ: شننہ سڑک پر تارکول بِچھانے کا کام شروع

اس کے علاوہ عالاقے کے لوگوں نے کشتواڑ کے بی جے پی لیڈر سنیل شرما سے بھی ملاقات کی اور اس سڑک کے بارے میں جانکاری دی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: اننت ناگ: سڑک کی تعمیر میں بے ضابطگی کا الزام

سنیل شرما نے یقین دہانی کروائی کی اس سڑک پر ایک ہفتہ کے اندر کام شروع کروایا جائے گا۔ علاقے کے لوگوں نے ضلع انتظامیہ کشتواڑ اور بی جے پی رہنما کا شکریہ ادا کیا۔

مقامی لوگوں نے بتایا کہ 'شننہ سڑک پر تارکول کا کام بہترین طریقہ سے کیا جا رہا ہے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.