ETV Bharat / city

PHE Casual Employees Protest: محکمہ جل شکتی کے عارضی ملازمین کا انتظامیہ کے خلاف احتجاج

گذشتہ دنوں کشتواڑ میں محکمہ جل شکتی Jal Shakti Department کے عارضی ملازمین مستقل ملازمت کا مطالبہ کرتے ہوئے احتجاج کررہے تھے۔ اس دوران پولیس نے ان پرلاٹھیاں برسائیں جس پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ملازمین نے کہا کہ 'ہم اپنا حق مانگ رہے تھے، ہم نے کوئی جرم نہیں کیا تھا، پھر بھی پولیس نے ہم پر لاٹھیاں برسائیں جو کہ ہمارے ساتھ سراسر ناانصافی ہے۔ PHE Casual Employees Protest

author img

By

Published : Feb 25, 2022, 4:01 PM IST

Updated : Feb 25, 2022, 4:42 PM IST

PHE Casual Employees Protest
محکمہ جل شکتی کے عارضی ملازمین کا انتظامیہ کے خلاف احتجاج

کشتواڑ کے پی ایچ ای سب ڈویزن میں محکمہ جل شکتی کے عارضی ملازمین نے جموں کشمیر انتظامیہ کے خلاف زور دار احتجاج کیا PHE Casual Employees Protest Against Administration۔

اس دوران عارضی ملازمین نے کہا کہ مودی حکومت نے سب کا ساتھ سب کا وکاس Sabka Sath Sabka Vikas Sabka Vishwas کا جو نعرہ دیا تھا وہ زمینی سطح پر ویسا نہیں ہے، بلکہ غریبوں پرپولیس لاٹھیاں برسا رہی ہے، ہماری آواز کو دبانے کی کوشش کی جارہی ہیں۔

کشتواڑ میں محکمہ جل شکتی کے عارضی ملازمین نے جموں کشمیر پولیس پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ 'اپنا حق مانگ رہے ملازمین پر پولیس نے لاٹھیاں برسائیں، جو کہ سراسر ملازمین کے ساتھ نا انصافی ہے۔ PHE Casual Employees Protest

اس دوران احتجاج کر رہے ملازمین نے مرکز اور جموں وکشمیر انتظامیہ سے پر زور اپیل کی کہ ہمارے مطالبات کو جلد از جلد پورا کیا جائے تاکہ اس مہنگائی میں ہم لوگوں کو دو وقت کی روٹی میسر ہوسکے۔

احتجاجیوں نے مزید کہا کہ جموں وکشمیر میں اب تک جیسی بھی حکومتیں رہیں، سبھوں نے ہمیں محض اپنے ووٹ بینک کے طور پر استعمال کیا ہے، جو کہ ہمارے ساتھ سراسر کھلواڑ ہے۔

اب ہمارا مطالبہ ہے کہ ہمیں انتظامیہ عارضی ملازمت کے بجائے مستقل ملازمت دے ورنہ ہم اپنا احتجاج اس وقت تک جاری رکھیں گے جب تک ہمارے مطالبات مکمل نہیں کیے جاتے۔

Last Updated : Feb 25, 2022, 4:42 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.