ETV Bharat / city

Rain in Ramban ندی نالوں کے کناروں پر جانے سے گریز کریں

کشمیر میں حکام نے کہا ہے کہ لوگوں کو چاہیے کہ وہ ندی نالوں کے کناروں پر جانے سے گریز کریں۔ Rivers of Ramban

Rain in Ramban
Rain in Ramban
author img

By

Published : Aug 15, 2022, 1:45 PM IST

جموں: موسلا دھار بارش کے درمیان رامبن ضلع انتظامیہ نے لوگوں سے تلقین کی ہے کہ وہ ندی نالوں اور دریاؤں کے نزدیک جانے سے گریز کریں۔ محکمۂ موسمیات کی پیشن گوئی کے عین مطابق پیر پنچال کے آس پاس بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ صوبہ جموں میں شدید بارش کے نتیجے میں ندی نالوں میں پانی کی سطح کافی بڑھ گئی ہے۔ people should avoid going to the banks of rivers and streams In Ramban

دریں اثنا رامبن ضلع انتظامیہ نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ دریاؤں، ندی نالوں کے کناروں پر جانے سے گریز کریں کیونکہ اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران بھاری بارش کا امکان ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.