ETV Bharat / city

Road Accident in Rajouri: راجوری میں سڑک حادثہ، ایک شخص ہلاک - راجوری سڑک حادثہ میں ایک شخص ہلاک

ضلع راجوری میں ایک سڑک حادثہ پیش آیا جس میں ایک شخص ہلاک جبکہ تین زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو جی ایم سی راجوری کے ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ One dead in Rajouri Road Accident

راجوری میں سڑک حادثہ، ایک شخص ہلاک
راجوری میں سڑک حادثہ، ایک شخص ہلاک
author img

By

Published : Feb 21, 2022, 3:05 PM IST

جموں وکشمیر کے ضلع راجوری میں پیر کی صبح ایک سڑک حادثے میں ایک شخص کی موت ہو گئی جبکہ تین دیگر زخمی ہو گئے۔ One dead and Three Injured in Rajouri Road Accident

پولیس حکام نے بتایا کہ 'یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب جموں-راجوری-پونچھ شاہراہ پر ایک ٹیمپو ٹریولر نے راجوری قصبے کے آرمی واٹر پوائنٹ اسٹیشن کے قریب ایک ٹپر کو ٹکر مار دی، جس میں ایک شخص ہلاک اور تین دیگر زخمی ہو گئے۔ Rajouri Police on Road Accident

راجوری میں سڑک حادثہ، ایک شخص ہلاک

ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت راجوری کے سواری گاؤں کے سجاد علی ولد محمد علی کے طور پر ہوئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ زخمیوں کو جی ایم سی راجوری کے ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Road Accident in Rajouri: راجوری میں سڑک حادثہ، ایک ہلاک

پولیس نے کہا کہ 'اس معاملے میں ضروری قانونی کارروائیاں شروع کر دی گئی ہیں۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.