جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں ضلع انتظامیہ اور سیرت کمیٹی کے ارکان کے ساتھ ایک میٹنگ ہوئی۔
جس میں ضلع انتظامیہ نے سیرت کمیٹی کے ارکان کو بتایا کہ اگر آپ لوگوں کو عید کی نماز ادا کرنی ہے تو اپنے اپنے محلے کی مسجدوں میں ادا کریں۔ عید گاہ میں نماز پڑھنے کی اجازت نہیں ہے۔
اس کے بعد سیرت کمیٹی نے فیصلہ کیا کہ اگر عید گاہ میں نماز نہیں پڑھنے دی گئی تو ہم مسجد میں عید کی نماز نہیں پڑھیں گے۔
بتایا جاتا ہے کہ آج پہلی بار ڈوڈہ میں عید کی نماز نہیں پڑھی گئی۔
عید گاہ میں نماز پڑھنے کی اجازت نہیں دی گئی - جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں ضلع انتظامیہ اور سیرت کمیٹی کے ارکان کے ساتھ ایک میٹنگ ہوئی
جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں عید کے پیش نظر ضلع انتظامیہ نے گذشتہ شام سے ہی کرفیو نافذ کر رکھا تھا اور عید گاہ میں نماز پڑھنے کی اجازت نہیں دی گئی۔
جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں ضلع انتظامیہ اور سیرت کمیٹی کے ارکان کے ساتھ ایک میٹنگ ہوئی۔
جس میں ضلع انتظامیہ نے سیرت کمیٹی کے ارکان کو بتایا کہ اگر آپ لوگوں کو عید کی نماز ادا کرنی ہے تو اپنے اپنے محلے کی مسجدوں میں ادا کریں۔ عید گاہ میں نماز پڑھنے کی اجازت نہیں ہے۔
اس کے بعد سیرت کمیٹی نے فیصلہ کیا کہ اگر عید گاہ میں نماز نہیں پڑھنے دی گئی تو ہم مسجد میں عید کی نماز نہیں پڑھیں گے۔
بتایا جاتا ہے کہ آج پہلی بار ڈوڈہ میں عید کی نماز نہیں پڑھی گئی۔
Body:ڈوڈہ میں عید کے موقع پر آج ضلع انتظامیہ نے شام سے ہی کرفیو نافذ کر رکھا تھا اور سیرت کمیٹی کے ارکان کے ساتھ ایک میٹنگ کی جس میں یہ ضلع انتظامیہ نے سیرت کمیٹی کے ارکان کو بتایا کہ اگر آپ لوگوں نے عید کی نماز ادا کرنی ہے تو اپنے اپنے محلہ کی مسجد میں ادا کرو عید گاہ میں نماز نہیں پڑھتے کی اجازت ہے ۔
اس کے بعد سیرت کمیٹی نے فیصلہ کیا کہ اگر عید گاہ
میں نماز نہیں پڑھتے دی گئی تو ہم مسجد عید کی نماز نہیں پڑھیں گے۔
یاد رہے آج پہلی بار ڈوڈہ میں عید کی نماز نہیں پڑھی گئی ۔
Conclusion: