ETV Bharat / city

ہمارا مقصد علاقے میں امن قائم کا قیام: لفٹیننٹ جنرل

author img

By

Published : Sep 22, 2019, 4:01 AM IST

Updated : Oct 1, 2019, 1:00 PM IST

شمالی کمان کے فوجی کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل رنبیر سنگھ نے جموں و کشمیر کے جنوبی علاقے کا دورہ کیا اور لوگوں سے بات چیت کی۔

لیفٹیننٹ جنرل رنبیر سنگھ

اس موقعے پر انہوں نے علاقے کے حالات کا جائزہ لیا اور مقامی باشندوں سے ملاقات کرتے ہوئے اپیل کی ہے کہ وہ دوسرے لوگوں تک یہ پیغام پہنچائیں کہ ہم سب کا اصل مقصد ایک ہی ہے اور وہ امن ہے'۔

ہمارا مقصد علاقے میں امن قائم کا قیام: لفٹیننٹ جنرل

انہوں نے مزید کہا کہ ہم اس علاقے کی ترقی چاہتے ہیں، ہم چاہتے ہیں کہ یہاں کے بچے کے مستقبل روشن ہوں، انہیں اچھے روزگار ملے اور وہ مستقبل میں مزید اچھی کارکردگی کر سکیں۔ یہ سبھی لوگ اسی سمت میں کام کرنا چاہتے ہیں'۔

لیفٹیننٹ جنرل رنبیر سنگھ نے کہا کہ علاقے میں ساز گار ماحول کے لیے حکومت عوام کی رائے کو ماننے اور اس پر عمل کرنے کے لیے تیار ہے'۔

یاد رہے کہ گذشتہ دنوں جنرل رنبیر سنگھ ضلع کپواڑہ کے کولگام گاؤں اور بارہمولہ کے رامپور اور بونیار گاؤں کا دورہ کیا اور وہاں کے مقامی لوگوں سے بھی بات چیت کی تھی۔

انہوں نے ملاقات کے دوران عوام اور سکیورٹی فورسز کے درمیان تعلقات کو اسطوار کرنے کے لیے سکیورٹی سے متعلق جانکاری دی۔ جنرل رنبیر سنگھ نے لوگوں کو کشمیر کی موجود صورتحال سے آگاہ کر کے ان کی سلامتی کے لیے سکیورٹی اقدامات سے متعلق معلومات دی۔

واضح رہے کہ 5 اگست کو مرکزی حکومت نے دفعہ 370 کو منسوخ کر کے جموں و کشمیر کو دو یونین ٹیرٹری یعنی جموں و کشمیر اور لداخ میں منقسم کیا۔ دفعہ 370 کے خاتمے سے چند گھنٹے قبل ہی جموں و کشمیر میں انٹرنیٹ، براڈ بینڈ اور تمام مواصلاتی رابطے بند کر دیے گئے تھے۔گرچہ جموں خطے میں 2 جی سروس اور مواصلاتی رابطے بحال کیے گئے۔ تاہم وادی کشمیر کے چند ہی علاقوں میں صرف لینڈ لائنز خدمات شروع کی گئی جبکہ انٹر نیٹ اور موبائل سروس بدستور بند ہیں۔ انتظامیہ نے وادی کے تمام ضلعی مجسٹریٹ دفاتر میں ہیلپ لائن نمبر قائم کیے گئے تاکہ کشمیری عوام جن کے بچے ملک کی مختلف ریاستوں میں مقیم ہیں، ان سے رابطہ کر سکیں۔

Intro:Message to the community leaders of SouthKashmir from
ArmyCdrNC
LtGenRanbirSinghBody:Message to the community leaders of SouthKashmir from
ArmyCdrNC
LtGenRanbirSinghConclusion:Message to the community leaders of SouthKashmir from
ArmyCdrNC
LtGenRanbirSingh
Last Updated : Oct 1, 2019, 1:00 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.