ETV Bharat / city

کشمیر: اتوار کو کورونا وائرس سے کوئی موت نہیں ہوئی - جموں و کشمیر

وادی کشمیر میں اتوار کو ڈھائی ماہ کے بعد کورونا وائرس سے کوئی بھی موت واقع نہیں ہوئی تاہم 24 گھنٹوں کے دوران جموں میں اس وائرس کے سبب دو افراد کی موت ہوئی ہے۔

no death were reported
no death were reported
author img

By

Published : Jul 5, 2021, 10:34 AM IST

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران جموں و کشمیر میں 347 افراد کورونا مثبت پائے گئے جن میں 144 جموں جب کہ 203 کا تعلق کشمیر سے ہے، کشمیر سے تعلق رکھنے والے متاثرین میں پانچ بیرون ریاست سے سفر کرکے کشمیر پہنچے ہیں جب کہ 198 افراد مقامی طور پر رابطے میں آنے کی وجہ سے متاثر ہوئے ہیں۔

جموں و کشمیر: کورونا سے اموات کی تعداد 500 سے تجاوز

وہیں جموں میں 75 افراد بیرون ریاست اور دیگر ممالک سے سفر کر کے پہنچے ہیں اور 69 افراد مقامی سطح پر رابطے میں آنے کے باعث کورونا سے متاثر ہوئے ہیں۔

گزشتہ کل 79 دنوں کے بعد وادی میں اموات کا سلسلہ کم ہوگیا ہے اور 24 گھنٹوں کے دوران کوئی بھی شخص کورونا وائرس سے ہلاک نہیں ہوا ہے، کشمیر میں متوفین کی مجموعی تعداد فی الحال 2222 ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.