ETV Bharat / city

Nirmala Sitharaman J&K Visit: سیتا رمن کا دورہ جموں و کشمیر 23 نومبر کو متوقع - urdu news

ذرائع نے بتایا کہ مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن اپنے دورے کے پہلے روز جموں ہاٹ میں تجارت و صنعت سے وابستہ وفود کے ساتھ بات چیت کریں گی۔

Finance Minister J&K visit
Finance Minister J&K visit
author img

By

Published : Nov 20, 2021, 2:14 PM IST

Updated : Nov 20, 2021, 3:31 PM IST

مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن ممکنہ طور 23 نومبر کو جموں و کشمیر کے دو روزہ دورے پر آ رہی ہیں۔

یہ سیتا رمن کا پانچ اگست 2019 کو مرکزی حکومت کے جموں وکشمیر کے خصوصی درجے (دفعہ 370) کے خاتمے اور ریاست کو دو وفاقی حصوں میں منقسم کرنے کے فیصلوں کے بعد پہلا دورہ جموں و کشمیر ہوگا۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ مرکزی وزیر خزانہ اپنے دو روزہ دورہ کے لئے 23 نومبر کو جموں پہنچے گی۔

انہوں نے بتایا کہ نرملا سیتا رمن دفعہ 370 کی تنسیخ اور کورونا وبا کے بعد متاثرہ معیشت کی صورتحال کا جائزہ لیں گی۔

مزید پڑھیں؛ جموں و کشمیر انڈسٹری کے رہنماؤں نے نرملا سیتارمن کے ساتھ تبادلۂ خیال کیا

ذرائع نے مزید بتایا کہ وزیر خزانہ اپنے دورے کے پہلے روز جموں ہاٹ میں تجارت و صنعت سے وابستہ وفود کے ساتھ بات چیت کریں گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ نرملا سیتا رمن یونین ٹریٹری میں سرمایہ کاری، ترقی اور مینو فکچرنگ سرگرمیوں سے متعلق معاملات کے بارے میں جانکاری حاصل کریں گی۔

یو این آئی

Last Updated : Nov 20, 2021, 3:31 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.