ETV Bharat / city

فاروق عبداللہ کی صحت یابی کے لئے غریبوں میں راشن تقسیم

نیشنل کانفرنس کی سینئر رہنما رشیدہ بیگم نے پارٹی کے صدر فاروق عبداللہ کی صحت یابی کے لئے غریبوں میں راشن تقسیم کیا۔

author img

By

Published : Jun 5, 2021, 9:03 AM IST

nc leader rasheeda begum distribution ration for farooq abdullah health recovery
فاروق عبداللہ کی صحت یابی کے لئے غریبوں میں راشن تقسیم

جموں خطے میں آج نیشنل کانفرنس کی سینئر رہنما و سابق میونسپل کارپوریٹر رشیدہ بیگم نے پارٹی کے صدر فاروق عبداللہ کی صحت یابی کے لئے غریبوں میں راشن تقسیم کیا۔

دیکھیں ویڈیو

فاروق عبداللہ اور عمر عبداللہ کی صحت یابی کے لئے رشیدہ بیگم نے پہلے دعائے مجلس منعقد کرا کر پارٹی قائد کی صحت یابی کے لئے دعا مانگی اور بعد میں غریبوں میں راشن تقسیم کیا۔

رشیدہ بیگم نے کہا کہ ڈاکٹر فاروق عبداللہ اور عمر عبداللہ کی صحت یابی کے لئے آج میں نے غریب خواتین میں راشن تقسیم کیا تاکہ فاروق عبداللہ جلد صحت یاب ہوجائیں۔

وہیں انہوں نے اس موقع پر بی جے پی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے مہنگائی کا ذمہ دار ٹھہرایا۔

مزید پڑھیں:

راکیش پنڈت کی ہلاکت سرکار کی ناکامی: کانگریس

غورطلب ہے کہ جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ اور نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ 30 مارچ کو کورونا سے متاثر ہوئے تھے، جس کے بعد انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.