ETV Bharat / city

جموں: رتن لال گپتا، نیشنل کانفرنس کے صوبائی صدر نامزد - نیشنل کانفرنس

نیشنل کانفرنس نے پارٹی کے سینئر رہنما رتن لال گپتا کو جموں یونٹ کا کارگذار صدر نامزد کیا ہے جبکہ 16 اکتوبر کو اس عہدہ کا انتخاب عمل میں لایا جائے گا۔

جموں: رتن لال گپتا، نیشنل کانفرنس کے صوبائی صدر نامزد

author img

By

Published : Oct 10, 2021, 8:47 PM IST

Updated : Oct 10, 2021, 9:51 PM IST

دیویندر سنگھ رانا کے مستعفیٰ ہونے کے بعد نیشنل کانفرنس نے 16 اکتوبر تک پارٹی کے سینئر رہنما رتن لال گپتا کو صوبہ جموں کا عارضی صدر مقرر کیا ہے۔

واضح رہے کہ نیشنل کانفرنس کی جانب سے ایک ٹویٹ میں بتایا گیا ہے کہ دیویندر رانا اور سرجیت سنگھ سلاٹھیہ نے پارٹی صدر فاروق عبداللہ کو اپنا استعفی پیش کیا، جسے منظور کرلیا گیا ہے‘۔

یہ بھی پڑھیں: نیشنل کانفرس کو جموں میں بڑا دھچکہ، دیویندر سنگھ رانا پارٹی سے مستعفی

وہیں پارٹی سے مستعفی ہونے کے بعد دیویندر سنگھ رانا نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ کو اپنا استعفی پیش کردیا ہے۔ انہوں نے نیشنل کانفرنس کی بنیادی رکنیت سے استعفی دے دیا ہے۔

Last Updated : Oct 10, 2021, 9:51 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.