ETV Bharat / city

'جمہوریت داؤ پر لگی ہوئی ہے' - شیخ بشیر احمد جموں

مہاتما گاندھی کی 150 ویں سالگرہ کے موقع پر جموں میں نظر بند سیاسی رہنماؤں کو رہا کر دیا گیا۔

نیشنل کانفرنس کے رہنما کا رد عمل
author img

By

Published : Oct 2, 2019, 3:30 PM IST

Updated : Oct 2, 2019, 9:36 PM IST

مہاتما گاندھی کی 150 ویں سالگرہ کے موقع پر جموں میں نظر بند سیاسی رہنماؤں کو رہا کر دیا گیا۔

اس موقع پر نیشنل کانفرنس کے علاقائی سیکریٹری شیخ بشیر احمد نے سیاسی رہنماؤں کی نظر بندی ختم کرنے پر کہا کہ جمہوریت داؤ پر لگی ہوئی ہے۔

نیشنل کانفرنس کے رہنما کا رد عمل

انہوں نے کہا کہ سیاسی رہنماؤں کو اس طرح نظر بند کرنا جموں و کشمیر کی تواریخ کی سب سے بڑی بدقسمتی ہے۔

شیخ بشیر احمد بی جی سرکار کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوے کہا کہ انہوں بلاک ڈیولپمنٹ کونسل کے انتخابات کے لئے مہم چلائ اور باقی سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کو نظر بند کر دیا اور بلاک ڈیولپمنٹ کونسل کے انتخابات کرنے کی بات کر رہیے ہیں۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ ایک ایس ایچ او منسٹر کو بند کرنے کا طاقت دی گئی۔

Intro:منہ پر خالی پٹی باندھ کر سیاسی لیڈروں سے بات کرنا جمہوریت کا قتل ۔ نیشنل کانفرنس لیڈر

نیشنل کانفرنس کے صوبائی سیکریٹری شیخ بشیر احمد نے سیاسی لیڈروں کی نظر بندی ختم کرنے پر کہا کہ جمہوریت داو پر لگی ہوئی ہیں سیاسی لیڈروں کو اس طرح نظر بند کرنا ریاست جموں کسمیر کی تواریخ کا سب سے بڑی بدقسمتی ہیں پہلے تو سرکار نے کہا کہ کوئی بھی سیاسی لیڈر بند نہیں ہیں تو اب چھوڑنے کا کیا مقصد ۔

انہوں نے بی جی سرکار کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوے کہا کہ انہوں بلاک ڈیولپمنٹ کونسل کے انتخابات کے لئے موہم چلائ اور باقی سیاسی جماعتوں کے لیڈروں کو نظر بند رکھا اور بلاک ڈیولپمنٹ کونسل کے انتخابات کرنے کی بات کر رہیے ہیں

Body:ایک ایس ایچ او کو منسٹر کو بند کرنے کا طاقت دیا گیا اور سیاسی لیڈروں کے منہ پر پٹی باندھ کر بات چیت کےلئے کہا گیا

Conclusion:ایک ایس ایچ او کو منسٹر کو بند کرنے کا طاقت دیا گیا اور سیاسی لیڈروں کے منہ پر پٹی باندھ کر بات چیت کےلئے کہا گیا
Last Updated : Oct 2, 2019, 9:36 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.