ETV Bharat / city

سڑک حادثہ میں دوافراد ہلاک - girl

گذ شتہ روز ریاست جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں پیش آئے ایک سڑک حادثہ میں کمسن بچی سمیت ایک ہی کنبہ کے دو افراد کی موت ہوگئی۔

سڑک حادثہ
author img

By

Published : Apr 10, 2019, 8:21 AM IST

تفصیلات کے مطابق یہ حادثہ اُس وقت پیش آیا جب جموں سے کشتواڑ کی طرف ایک نجی گاڑی میں ایک ہی گھر کے پانچ افراد سوار ہو کر آ رہے تھے۔

سڑک حادثہ

کھلینی نالہ کے پاس پہنچتے ہی گاڑی بے قابو ہو گئی اور گاڑی الٹ گئ جس جے سبب موقع پر ہی دو لوگوں کی موت واقع ہوگئی۔حادثہ کی اطلاع ملتے ہی مقامی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچے اور راحتی کام شروع کر دیا۔

زخمی افراد کو فوری طور ضلع اسپتال ڈوڈہ منتقل کیا گیا جہاں ایک کمسن بچی زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسی۔
حادثہ میں ہلاک ہونے والوں کی شناخت لیاقت علی ولد غلام علی (70) تابش بانو دختر ارشاد احمد کے طور پر ہوئی ہے۔

Intro:Body:

aSSF

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.